𝐋𝗨𝗖𝐊𝗬 𝐋𝐈𝐎𝐍'𝐒

𝐋𝗨𝗖𝐊𝗬 𝐋𝐈𝐎𝐍'𝐒 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐭𝐞𝐚𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐊𝐨𝐭𝐡𝐚 (𝐒𝐰𝐚𝐛𝐢)
🏏

18/05/2026

Sba kakhre inshaallah

⭕تاراگڑھ کرکٹ لیگ سیزن 5 میں کل لکی لاینز اور نوبت آباد زلمی کے درمیان میچ ہوا نوبت اباد نے 114 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں ...
14/05/2026

⭕تاراگڑھ کرکٹ لیگ سیزن 5 میں کل لکی لاینز اور نوبت آباد زلمی کے درمیان میچ ہوا نوبت اباد نے 114 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں علی شان نے اچی بیٹنگ کی لکی لاینز کی طرف سے ہاشم اور حسین نے اچا سٹارٹ لیا پہر عادل اور اخیر میں سبزعلی نے دو 6چککو کی مدد سے میچ کو اسان کیا اور لکی لاینز نے میچ جیت لیا 😍👏

⭕اج ہوا لکی لائنز اور ضیاء سٹار کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلہ ضیاء سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ضیاء سٹار کے اوپنر ضیاء اور عامر آفریدی نے اپنے بیٹنگ کا آغاز کیا اور مقررہ 8 اورز میں 133رنز کا ٹارگٹ دیا دوسری اینگز لکی لائنز کی طرف ہاشم اور حسین نے بیٹنگ کا آغاز کیا لیکن ہاشم جلدی رنآوٹ ہوئے اور حسین نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوۓ +90 کی اور مقررہ ٹارگٹ کو 5٠4 اورز میں مکمل کیا اور اپنے ٹیم کو ایک زبردست فتح دلویا تمام لکی لائینز کو اس فتح پر مبارک 💪

14/05/2026

Season 5
Tomorrow InshaAllah

12/05/2026

Season 5
Tomorrow InshaAllah BiG match

02/05/2026

❤🏏

کل  #لکی لائنز اور کنگ 11 کے درمیان ایک میچ کا سیریز ہوا۔جس میں Jawad JD نے 🔥(121)  رنز کی لاجواب اننگ کھیلی۔جس میں عرفا...
30/03/2026

کل #لکی لائنز اور کنگ 11 کے درمیان ایک میچ کا سیریز ہوا۔جس میں Jawad JD نے 🔥(121) رنز کی لاجواب اننگ
کھیلی۔جس میں عرفان نے اس کا ساتھ دیا۔۔اور 166 رنز کا ٹارگٹ دیا
اور جواب میں کنگ 11 ٹارگٹ کو پورا نہ کرسکے ۔اور لکی لائنز نے میچ بآسانی جیت لیا۔
𝗖𝗼𝗻𝗴𝗿𝗮𝘁𝘂𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻🔥

Well Done (𝗝𝗮𝘄𝗮𝗱 𝗝𝗗)

28/03/2026

Peshawar zalmi ♥️😎🤫

19/03/2026

Old🥲

Address

Swabi
Topi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐋𝗨𝗖𝐊𝗬 𝐋𝐈𝐎𝐍'𝐒 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category