Future Stars Cricket Club Topi

Future Stars Cricket Club Topi All about sports and entertainments so like and share my page futer stars cricket club topi

India ko aik ur cup chai.... India...  Chai to Pakistan ki hi achi ha...
25/10/2021

India ko aik ur cup chai....
India... Chai to Pakistan ki hi achi ha...

آپ سب کو 24 اکتوبر کا انتظار ہوگا ، پاکستان انڈیا کا ورلڈکپ میچ ہے ، وہ تو اب ایک عام میچ ہے مجھے انتظار ہے اب 26 اکتوبر...
19/09/2021

آپ سب کو 24 اکتوبر کا انتظار ہوگا ، پاکستان انڈیا کا ورلڈکپ میچ ہے ، وہ تو اب ایک عام میچ ہے
مجھے انتظار ہے اب 26 اکتوبر کا انکو ورلڈکپ میں شکست دے کر رولانا ہے ، ،
اس ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ میرے لیئے 26 اکتوبر کو پاکستان ،ڈرپوک لینڈ کے درمیان ہوگا
اور انشاء اللہ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ان سے یہ بدلا لیں گے ، پاکستان صرف میچ ہی نہیں جیتے گا ان ڈرپوک لینڈ کو ورلڈکپ سے بھی آؤٹ کرے گا انشاء اللہ.



تم 🇮🇳 پاکستان میں کرکٹ ٹیم پر حملہ کراؤ 2008 میں اور سوچو کہ پاکستان میں کرکٹ ختم ۔۔۔ 👎ھم 🇵🇰  پاکستان  2009 میں کرکٹ ورل...
18/09/2021

تم 🇮🇳 پاکستان میں کرکٹ ٹیم پر حملہ کراؤ 2008 میں اور سوچو کہ پاکستان میں کرکٹ ختم ۔۔۔ 👎
ھم 🇵🇰 پاکستان 2009 میں کرکٹ ورلڈکپ جیت کر دنیا کو بتا دیتے ہیں کہ پاکستان کے بغیر کرکٹ کچھ بھی نہیں 💪💪🇵🇰🇵🇰
تم 2011 میں سازش کر کے پاکستان کی ٹیم کے اھم کھلاڑیوں پر پابندی لگوا کے سوچتے ھو کہ بس اب ختم 👎
ھم 🇵🇰 تمھارے گھر گھس کر 2013 میں تمہیں سیریز ھرا کر آجاتے ہیں 🇵🇰🇵🇰💪
تم 🇮🇳 سعید اجمل کی وکٹ گرا کر سوچتے تھے کہ جیت گۓ
ھم 🇵🇰 دو چھکے لگا کر جیت وطن کی جھولی میں ڈال دیتے 🇵🇰🇵🇰💪
تم 🇮🇳 کہتے تھے پاکستان کرکٹ ختم ھو گئ
ھم 🇵🇰 آٹھویں نمبر کی ٹیم ھو کے چیمپین ٹرافی جیت جاتے ہیں 🇵🇰🇵🇰💪
تم 🇮🇳 سامان گرا کر بھاگتے ھو
ھم 🇵🇰 گھر میں گھس کر طیارے بھی گراتے ہیں ابھینندن کو چاۓ ☕ بھی پلاتے ہیں 😎🇵🇰🇵🇰💪
کیونکہ ھم پاکستان 🇵🇰🇵🇰 ہیں
انشاء اللہ اس ملک میں کرکٹ بھی ھوگی اور کشمیر پریمئر لیگ بھی ھو گی 💪🇵🇰
we r pakistan 🇵🇰
we will stand , we will fight 🇵🇰🇵🇰💪
we will surprise u insha Allah 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪
pakistan zndabd 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

یار یہ بنگالیوں نے ہماری ٹیم کو کیا سمجھ رکھا ہے۔۔🤔🤔14 نومبر کو T20 ورلڈ کپ کا فائنل ہے اور بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کہہ رہا...
16/09/2021

یار یہ بنگالیوں نے ہماری ٹیم کو کیا سمجھ رکھا ہے۔۔🤔🤔
14 نومبر کو T20 ورلڈ کپ کا فائنل ہے اور بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کہہ رہا ہے 15 نومبر کو پاکستانی ٹیم ڈھاکہ پہنچے گی اگر پاکستان ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا اور فائنل جیت گیا تو ٹرافی پاکستان اپنے ساتھ بنگلہ دیش لے کر جائے گا کیا،،🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂

‏پاکستان کرکٹ بورڈ کے بڑوں کا آسان ہدف،پروفیسر،جی ہاں محمد حفیظ کے ساتھ ہمیشہ بورڈ بغض رکھتاآیا ہے،سب نے ٹی ٹین میں بھی ...
12/09/2021

‏پاکستان کرکٹ بورڈ کے بڑوں کا آسان ہدف،پروفیسر،
جی ہاں محمد حفیظ کے ساتھ ہمیشہ بورڈ بغض رکھتاآیا ہے،سب نے ٹی ٹین میں بھی دیکھا تھااوراب کی بار تو حد کردی عماد وسیم کیریبیئن لیگ میں ابھی کھیل سکتا لیکن حفیظ کو واپس بلا لیا جاتا،سراسر ناانصافی
دیگربورڈورلڈکپ سےقبل خود موقع دےرہے

آج کی خوبصورت عکس !!!یہ تصویریں لبرل کے منہ میں زور دار طمانچہ ہے۔۔🥀
12/09/2021

آج کی خوبصورت عکس !!!
یہ تصویریں لبرل کے منہ میں زور دار طمانچہ ہے۔۔🥀

شاداب خان : آپ کہتے ون ڈے میں چار سو رنز چاہیے کبھی کبھار دو سو سے پہلے آوٹ ہوجاتے ہیں اسکی ذمہ داری کون لے گا؟رمیز راجہ...
08/09/2021

شاداب خان : آپ کہتے ون ڈے میں چار سو رنز چاہیے کبھی کبھار دو سو سے پہلے آوٹ ہوجاتے ہیں اسکی ذمہ داری کون لے گا؟

رمیز راجہ : اسکا پریشر ہم لیں گے مجھے ہارجیت سے فرق نہیں پڑتا مجھے تیز کرکٹ چاہیے. فرق یہ پڑے گا کہ آپ ہارتے کیسے ہیں

کیا آپ جانتے ہوں؟محمد حفیظ پاکستان کا پہلا اور واحد کھلاڑی ہے کہ وہ پاکستان کیلئے کرکٹ بغیر تنخواہ کے کھیلتا ہے، حفیظ نے...
05/09/2021

کیا آپ جانتے ہوں؟

محمد حفیظ پاکستان کا پہلا اور واحد کھلاڑی ہے کہ وہ پاکستان کیلئے کرکٹ بغیر تنخواہ کے کھیلتا ہے، حفیظ نے لاکھوں 💵 کی تنخواہ لینے سے انکار کیا ہے۔ حفیظ صرف میچ فیس لیتا ہے۔
حفیظ کا کہنا ہے "میں کرکٹ پیسوں کیلئے نہیں پاکستان کیلئے کھیل رہا ہوں"

لہذا ایسے کھلاڑی کے جذبے کا قدر کروں اور بُرے وقت میں سپورٹ کروں.

کرکٹ سے جوڑے ہر اپڈیٹ کو سب سے پہلے حاصل کرنے کیلئے اس پیج کو لائیک کریں    Full Schedule
19/08/2021

کرکٹ سے جوڑے ہر اپڈیٹ کو سب سے پہلے حاصل کرنے کیلئے اس پیج کو لائیک کریں

Full Schedule

📢 Pakistan Cricket Team Schedule in 2021 📢Pakistan Tour of West Indies starts on July 27, 2021
24/07/2021

📢 Pakistan Cricket Team Schedule in 2021 📢

Pakistan Tour of West Indies starts on July 27, 2021

صوابی گاوں منگل چای سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے سوشل میڈیا پر ترکی کے لڑکی سے  دوستی کرلی اور لڑکی کو لاہور کا ایڈریس د...
17/07/2021

صوابی گاوں منگل چای سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے سوشل میڈیا پر ترکی کے لڑکی سے دوستی کرلی اور لڑکی کو لاہور کا ایڈریس دینے بعد کیا ہوا دیکھے اخبار کے دو انچ ٹکڑے میں۔

Address

Topi
FAZIL5

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future Stars Cricket Club Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Future Stars Cricket Club Topi:

Share