Tiger 11 Murkun

Tiger 11 Murkun This is the Official Page of Tiger 11 Murkun

مرکن ٹائیگرز کے سابق کپتان اور چیئرمین محمد باقر صاحب کو اپنے کاروبار “سودے آرا مشین” کی نئی برانچ مقپون اسٹیڈیم کے نزدی...
15/05/2026

مرکن ٹائیگرز کے سابق کپتان اور چیئرمین محمد باقر صاحب کو اپنے کاروبار “سودے آرا مشین” کی نئی برانچ مقپون اسٹیڈیم کے نزدیک کھولنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اسے مزید کامیابیوں کا ذریعہ بنائے۔
آپ کی محنت، لگن اور عزم ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ ❤️

ہپپی نیو ائیر کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 اسپانسر بائ عسکری لائف انشورنس سکردو برانچ شاہین یورنگوت کو سیزن 7 کے چیمپئن بننے پر ...
02/02/2026

ہپپی نیو ائیر کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7
اسپانسر بائ عسکری لائف انشورنس سکردو برانچ
شاہین یورنگوت کو سیزن 7 کے چیمپئن بننے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں

آج ہونے جاررہا ہیں ہیپی نیو ایئر ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 زیر انتظام ٹائیگر سپورٹس کلب مرکن کا سب سے بڑا مقابلہ مہا ...
02/02/2026

آج ہونے جاررہا ہیں ہیپی نیو ایئر ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 زیر انتظام ٹائیگر سپورٹس کلب مرکن کا سب سے بڑا مقابلہ مہا تگڑا بڑا فائنل میچ شاھین یورونگوت بمقابلہ چنگے شباب۔ کون بنے گا نیا چمپئین کون بنے گا
فائنل میچ کے مہمان خُصوصی ہونگے راجہ اجلال مقپون راجہ خاندان کے چشم وچراغ
کون بنےگا کھرمنگ کا نیا سلطان۔ کون میدان مارے گا۔ کس کا بلا رنز اگلے گا۔ کون وکٹیں اکھاڑے گا۔ کون پکڑے گا میچ۔ کون بنے گامین آف دی میچ۔ کس کا چلے گا جادو۔ ہر گیند پہ مچے گا شور۔ نہ ہوں گے درشک بور۔ بلے بازی ہوں گے تابڑ توڑ۔ گیند بازی کی ہوگی انداز اور۔ ٹورنامٹ کے دو سب سے مضبوط ٹیمیں آمنے سامنے

*کل کا مہا تگڑا بڑے فائنل میچ پر ایک نظر**(جون ساحر کی وال سے)*کل ہونے جارہے ہیں ہیپی نیو ایئر ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیز...
01/02/2026

*کل کا مہا تگڑا بڑے فائنل میچ پر ایک نظر*
*(جون ساحر کی وال سے)*

کل ہونے جارہے ہیں ہیپی نیو ایئر ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 زیر انتظام ٹائیگر سپورٹس کلب مرکن کا سب سے بڑا مقابلہ مہا تگڑا بڑا فائنل میچ شاھین یورونگوت بمقابلہ چنگے شباب۔ کون بنے گا نیا چمپئین کون بنے گا کھرمنگ کا نیا سلطان۔ کون میدان مارے گا۔ کس کا بلا رنز اگلے گا۔ کون وکٹیں اکھاڑے گا۔ کون پکڑے گا میچ۔ کون بنے گامین آف دی میچ۔ کس کا چلے گا جادو۔ ہر گیند پہ مچے گا شور۔ نہ ہوں گے درشک بور۔ بلے بازی ہوں گے تابڑ توڑ۔ گیند بازی کی ہوگی انداز اور۔ ٹورنامٹ کے دو سب سے مضبوط ٹیمیں آمنے سامنے۔
چنگے شباب کے خیمے میں۔
چھکوں سے مچاتے ہیں ہلہ
ہر میچ میں چلتا ہے بلا
گیند بازی میں بھی ہے اعلی
محسن لفٹ آل راؤنڈر والا
چھکوں چوکوں سے مچائے کھلبلی
جو شاٹ کھیلا باؤنڈری ہی ملی
روکنا اس کو آسان نہیں ہے بھائی
یہ سلامی بلے باز ہیں محمد علی
رسول اور ندیم میڈل آوڈر سنبھالے گا
ڈبل سنگل کے ساتھ باؤنڈری لگائے گا
سکور کو گھوڑے کی طرح دوڑائے گا
مجتبی کریں گے کپتانی گیند بازی
وکٹیں لے گے رنز روکیں گے شاہ جی
جیت دلا کر کیا لیں جائیں گے ٹرافی
تیز گیند سے ڈال دے میچ میں جان
کرکے رکھتے ہیں بلے بازوں کو پریشان
چنگے شباب کے سپیڈ گن محمد خان
گیند سے کریں گے میچ کو منور
سلو ڈیلیوری سے مخالف کو پریشان کر
بڑھیا گیند باز ہے محمد انور
شاھین یورونگوٹ کے خیمے کا صورت حال
جس کے کھلینے کا الگ ہے انداز
جس کے ہر شارٹ ہوا میں کرے پرواز
ٹیم کو جس پر ہے غرور و ناز
یورونگوت کے سلامی باز ہے امتیاز
کھلیے شارٹ دم دار لگاتار
چھکوں سے کرے میچ آر پار
دوسرا سلامی بلے باز ہے ابرار
چھینے جو گیند باز کے چین
جس کے چھکے دیکھے ہر نین
چلے گا عجب رنروں کی ٹرین
جادو کرتے ہیں پھینکتے ہوئے گیند
ون ڈاؤن بلے باز محمد ذوالقرنین
بلے بازی کا الگ ہی ہے روپ
اچھا کھیلتے ہیں محبوب
گیند کی بڑھاتے ہیں جو شان
تیز گھدی سے کرے پریشان
یورونگوت کے باؤلنگ لائن کی جان
اٹیکر گیند باز ہے وزیر ذیشان
چھوٹی گدی سے مچاتے ہیں وبال
یارکر گیند سے پھینکتے ہیں جال
ڈاٹ ہی کرتے ہیں چھے کے چھے بال
بلے بازی میں بھی رکھتے ہیں جو کمال
آل راؤنڈر بلے باز اختر کمال
فلک شارٹ جس کی پہچان
گیند بازی بھی ہے عالیشان
احمد بلتی کرکٹ کی جان
گیند سے کرتے ہیں جو بات
ہر گیند پہ وصول کرے داد

ہپپی نیو ایئر ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 ٹائٹل اسپانسر  عسکری لائف انشورنس سکردو برانچ منزل قریب، مقابلہ سخت!کل  کا دو...
31/01/2026

ہپپی نیو ایئر ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7
ٹائٹل اسپانسر عسکری لائف انشورنس سکردو برانچ
منزل قریب، مقابلہ سخت!
کل کا دوسرا سیمی فائنل میچ شاہین یورنگت اور لاسٹ کوارٹر فائنل ونر کے درمیان کھیلا جائیگا اس میچ کے مہمان خُصوصی ہونگے جناب نجم الحسن (D M O) ویسٹ مینجمنٹ کھرمنگ آپکی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ فخر اور اعزاز ہے ہم تمام کرکٹ شائقین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس تاریخی لمحے کا حصہ بنیں اور سیمی فائنل کے سنسنی خیز مقابلے سے لطف اندوز ہوں

ہپپی نیو ایئر ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 ٹائٹل اسپانسر  عسکری لائف انشورنس سکردو برانچ منزل قریب، مقابلہ سخت!سیمی فائن...
31/01/2026

ہپپی نیو ایئر ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7
ٹائٹل اسپانسر عسکری لائف انشورنس سکردو برانچ
منزل قریب، مقابلہ سخت!
سیمی فائنل میچ کے ساتھ ٹرافی رونمائی کی پُروقار تقریب —
اس یادگار موقع پر ہمارے معزز چیف گیسٹ جناب سید اغا نجم الحسن اور اُن کے ساتھ سینیئر ریجنل ہیڈ عسکری لائف انشورنس و چیئرمین مرکن ٹائیگر اسپورٹس کلب جناب چاچا عبّاس صابری کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ فخر اور اعزاز ہے۔ یہ تقریب کھیلوں کے فروغ، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور صحت مند سرگرمیوں کے پیغام کو اجاگر کرتی ہے۔ ہم تمام کرکٹ شائقین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس تاریخی لمحے کا حصہ بنیں اور سیمی فائنل کے سنسنی خیز مقابلے سے لطف اندوز ہوں

Heartiest Congratulations Chacha ❣️ ہم مرکن ٹائیگرز کے تمام پلیئرز اور مینجمنٹ کی طرف چاچا عبّاس صابری کو عسکری لائف انش...
23/01/2026

Heartiest Congratulations Chacha ❣️
ہم مرکن ٹائیگرز کے تمام پلیئرز اور مینجمنٹ کی طرف چاچا عبّاس صابری کو عسکری لائف انشورنس کے سینیئر ریجنل ہیڈ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ساتھ ہی دعا گو ہے کہ اللہ آپکو زِندگی میں اور بھی ترقی دے اور یُونہی آباد ،خوش رکھے آمین یارب العالمین

Huge Congrats to Askari Life Insurance – Title Sponsor of the Happy New Year Cricket Tournament!Breaking records with 70...
19/01/2026

Huge Congrats to Askari Life Insurance – Title Sponsor of the Happy New Year Cricket Tournament!

Breaking records with 70 Million
business in 2025 – truly a milestone moment!
And Special Congratulations to Chairmen of Murkun Tigers Abbas Sabiri

CHIEF GUEST FOR TOMORROW MATCH Mr Rasheed PalviShaheen Academy Vs GS King
19/01/2026

CHIEF GUEST FOR TOMORROW MATCH
Mr Rasheed Palvi
Shaheen Academy Vs GS King

Address

Murkun Tolti Kharmang
Tolti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tiger 11 Murkun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tiger 11 Murkun:

Share