18/06/2026
اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
💫 ؛ چلو چلو 290 چلو
❤️ پہلا عظیم الشان کرکٹ ٹورنامنٹ
🏆 پہلا انعام 7000 بما ٹرافی
🏆 دوسرا انعام 5000 بما ٹرافی
ٹورنامنٹ سپانسر، محمد علی ڈی سی افس
مہمان خصوصی، ذوالفقار علی فرام کوریا❤️
ٹورنامنٹ سپانسر عامر، انیس❤️
💫 ٹورنامنٹ ارگنائزر، بدر شہزاد، علی رضا، رحمان ، علی حمزہ
😊 بہترین انتظامات شائقین کے لیے بہترین موقع
لائیو ان جیسی بھی سپورٹ 📱