01/06/2026
چمپین المرتضیٰ کلب تونسہ🏆🏏✌️
حکیم سپر لیگ سیزن 28
بہت بہت مبارک ٹیم اونر اینڈ ٹیم سپاؤنسر
فخرے پاکستان
بہت بہت مبارک ٹیم کیپٹن
سٹون مین اف پاکستان
ویری ویل پلئیڈ لاہوری بھوم بھوم رات ساری رات چھکوں کی بارش کردی کسی باؤلر کا معافی نہیں دی
فائنل مقابلےمیں103 رنز کا ٹارگٹ اکیلے نے پورا کردیا اور چمپئین بن گئے
احسن پینڈا نے پوری ،20+ چھکے لگائے
ٹیم کیپٹن مزمل کامونکی کی بھی شاندار بیٹنگ 7 چھکے لگائے
باؤلنگ میں کی تیز ترین باؤلنگ کسی بلے باز کو کھیلنے نہیں دیا
سپیڈ سٹار باؤلنگ پورے ایونٹ میں تباہ کن باؤلنگ کی
اپنی ٹیم کو چمپئین بنایا
کلیم ملنگا
بہت بہت مبارک ال ٹیم ممبران🏆✌️