06/03/2026
اڈا مونگی بنگلہ میں ہونے والی شاندار افطار پارٹی ایک یادگار ثابت ہوئی۔ اس خوبصورت محفل میں علاقے کہ نامور پلیئرز نے بھی شرکت کی، جن میں ایک بڑا اور قابلِ احترام نام علی راجپوت کا بھی شامل تھا۔
انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر عاطف گجر بھائی کی دعوت پر اور اپنے شاگرد کے شانی گجر کی محبت میں یہاں آکر محفل کو چار چاند لگا دیے۔
ان کی آمد ہم سب کہ لیے باعثِ فخر اور خوشی ہے۔
ہم پوری مینجمنٹ کی طرف سے علی راجپوت اور تمام معزز مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں اس محفل کو یادگار بنا دیا۔
اللہ تعالیٰ ایسی محبتیں ہمیشہ قائم رکھے۔ 🤍
FCB Sports