Ali Kamran Sports

Ali Kamran Sports Tape ball matchs live Telecast

04/11/2025
Ashfaq Ahmad Happy birthday 🎂ہمارے بہت پیارے دوست ٹوبہ کرکٹ کے ینگ سپاؤنسر   675/16 گ ب اج اپنا جنم دن منارہے ہیں اللہ پ...
02/02/2025

Ashfaq Ahmad
Happy birthday 🎂
ہمارے بہت پیارے دوست ٹوبہ کرکٹ کے ینگ سپاؤنسر 675/16 گ ب اج اپنا جنم دن منارہے ہیں اللہ پاک بھائی کی لمبی زندگی کرے اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے امین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ،،،332 جکھڑ کے سپانسر حماد نوازوہ قضاۓ الہیٰ سے وفات پا گۓ ہیں ،،،انکی نمازِ ج...
19/09/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ،،،
332 جکھڑ کے سپانسر حماد نواز
وہ قضاۓ الہیٰ سے وفات پا گۓ ہیں ،،،
انکی نمازِ جنازہ آج 5:30 پر فٹبال والے گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا
،اللہ پاک انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ ،،،آمین

جھنگ کی 4 تحصیلیں ٹکرائیں گی جو کہ ابراہیم خان لغاری صاحب منعقد کروا رہے ہیں جس کا پہلا انعام 25000 اور دوسرا انعام 1500...
14/09/2024

جھنگ کی 4 تحصیلیں ٹکرائیں گی
جو کہ ابراہیم خان لغاری صاحب منعقد کروا رہے ہیں
جس کا پہلا انعام 25000 اور دوسرا انعام 15000 روپے ہے
اس کے علاؤہ بہت سے انعامات کے ساتھ انشاء اللہ ڈسٹرکٹ کا بہترین ایونٹ ہوگا اللہ پاک اس ایونٹ کو کامیاب کروائے امین بہترین انتظامات کے ساتھ یہ ایونٹ ہوگا زبردست کرکٹ ہوگی
Ibraheem Khan Laghari

یہ ہیں جی ضلع جھنگ کے امرجنگ بالر   جو آج کل ضلع جھنگ لغاری کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہیں آل پاکستان ہونے والے تمام ٹورن...
09/07/2024

یہ ہیں جی ضلع جھنگ کے امرجنگ بالر

جو آج کل ضلع جھنگ لغاری کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہیں آل پاکستان ہونے والے تمام ٹورنامنٹس میں بڑی زبردست پرفارمنس دے رہے ہیں جھنگ سپر لیگ میں 2 بار بیسٹ بولر رہے چکے ہیں حویلی بہادر شاہ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں بھی بسٹ بولر رہے اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین

میرے بہت پیارے بھائی الزاہد کرکٹ کلب 719 کے سپانسر ٹیم کپتان ،ٹیم اونر  اللہ صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
17/03/2024

میرے بہت پیارے بھائی الزاہد کرکٹ کلب 719 کے سپانسر ٹیم کپتان ،ٹیم اونر

اللہ صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے

ضلع جھنگ کے نامور سپانسر   آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں اللّٰہ تعالٰی لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
15/01/2024

ضلع جھنگ کے نامور سپانسر آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں اللّٰہ تعالٰی لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین

 #خبرِغم.....  المعروف   کی والدہ محترمہ کا قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے.....اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُو...
08/01/2024

#خبرِغم.....

المعروف کی والدہ محترمہ کا قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے.....
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نمازِجنازہ 9 جنوری 2024 بروز منگل 1:00 بجے میں ادا کیا جائے گا.....

07/01/2024

حافظ پولا سیالکوٹی کا بڑا دلچسپ انٹرویو 🥺

Address

Chak No 763 GB
Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Kamran Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category