Gold Star Football Club

Gold Star Football Club 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙋𝙖𝙜𝙚 𝙊𝙛 𝙂𝙤𝙡𝙙 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝙁𝙤𝙤𝙩𝙗𝙖𝙡𝙡 𝘾𝙡𝙪𝙗

Ground💔
28/08/2026

Ground💔

گولڈ سٹار فٹبال  کے لیے فخر کا لمحہ  گولڈ سٹار فٹبال کلب کے باصلاحیت کھلاڑی ریحان اللہ آئندہ اسلام آباد میں منعقد ہونے و...
20/08/2026

گولڈ سٹار فٹبال کے لیے فخر کا لمحہ

گولڈ سٹار فٹبال کلب کے باصلاحیت کھلاڑی ریحان اللہ آئندہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے لیے KPK فٹبال ٹیم کیمپ کے لیے سلیکٹ ہوگئے ہیں۔
ہم اپنے پیارے کھلاڑی ریحان اللہ کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ریحان اللہ اپنی محنت، لگن اور بہترین کارکردگی کی بدولت خیبرپختونخوا فٹبال ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے صوبے، دیر لویر اور اپنے کلب Gold Star FC کا نام روشن کریں گے۔

جناب موسیٰ نواب کی جانب سے عیسیٰ نواب کے ذریعے بطورِ محبت و خلوص کی نشانی مبلغ 1,000 روپے نقد اور ایک عدد فٹبال موصول ہو...
17/08/2026

جناب موسیٰ نواب کی جانب سے عیسیٰ نواب کے ذریعے بطورِ محبت و خلوص کی نشانی مبلغ 1,000 روپے نقد اور ایک عدد فٹبال موصول ہوا۔
ہم ان کے اس محبت بھرے حوصلہ افزائی پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

گولڈ سٹار فٹبال کے دو عظیم محافظ — دو بھائی، ایک پہچان__!گولڈ سٹار فٹبال کلب کے وہ کھلاڑی جنہوں نے اپنی محنت، خاموش مزاج...
17/08/2026

گولڈ سٹار فٹبال کے دو عظیم محافظ — دو بھائی، ایک پہچان__!

گولڈ سٹار فٹبال کلب کے وہ کھلاڑی جنہوں نے اپنی محنت، خاموش مزاجی اور شاندار کھیل سے اپنا نام بنایا۔

تابیع اللہ
ایک خاموش مگر خطرناک ڈیفنڈر۔ میدان میں ان کی مضبوطی، زبردست شوٹ پاور اور طاقتور ہیڈنگ ہمیشہ مخالف ٹیم کے لیے مشکل ثابت ہوتی تھی۔ کم بولنے والے لیکن اپنے کھیل سے جواب دینے والے اس کھلاڑی نے گولڈ سٹار کی دفاعی لائن کو مضبوط بنایا۔

عمران عرف فوجی
ایک ذہین اور مکمل ڈیفنڈر، جو صرف دفاع تک محدود نہیں رہتے تھے بلکہ اپنی سمجھداری سے کھیل بناتے، کھلاڑیوں کو گیم میں شامل کرتے اور مڈفیلڈ تک جا کر حملوں میں حصہ لیتے تھے۔ ان کی پوزیشننگ، پاسنگ اور گیم ریڈنگ انہیں ایک بہترین محافظ بناتی تھی۔

آج دونوں بھائی سعودی عرب میں موجود ہیں، لیکن گولڈ سٹار فٹبال کلب کے چاہنے والوں کے دلوں میں ان کی یاد اور عزت ہمیشہ قائم رہے گی۔

گولڈ سٹار کے یہ سپاہی ہمیشہ کلب کی شان رہیں گے۔

آپ کے نزدیک فٹبال کا سب سے بہترین کھلاڑی کون ہے؟  میسی یا رونالڈو؟اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ نے...
18/06/2026

آپ کے نزدیک فٹبال کا سب سے بہترین کھلاڑی کون ہے؟

میسی یا رونالڈو؟

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو کس وجہ سے منتخب کیا۔

گولڈ سٹار فٹبال کلب کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک اللہ آپ کی زندگی خوشیوں، کامیابیوں اور امن سے بھر دے♥️
27/05/2026

گولڈ سٹار فٹبال کلب کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک
اللہ آپ کی زندگی خوشیوں، کامیابیوں اور امن سے بھر دے♥️

گولڈ سٹار فٹبال کلب کے وہ دو دفاعی ہیروز جنہوں نے اپنے کھیل، طاقت اور بہادری سے پورے لوئر دیر میں اپنا نام بنایا۔ایک طرف...
22/05/2026

گولڈ سٹار فٹبال کلب کے وہ دو دفاعی ہیروز جنہوں نے اپنے کھیل، طاقت اور بہادری سے پورے لوئر دیر میں اپنا نام بنایا۔

ایک طرف ہیں سیف اللہ ــــ وہ برق رفتار ڈیفنڈر جن کی رفتار دیکھ کر مخالف کھلاڑی گھبرا جاتے تھے۔ اُن کی ٹائمنگ، سخت ٹیکلنگ اور شاندار دفاع نے گولڈ سٹار کو کئی یادگار فتوحات دلائیں۔ لوگ کہتے تھے کہ اگر سیف اللہ دفاع میں کھڑے ہوں تو فارورڈ کا آگے نکلنا تقریباً ناممکن ہو جاتا تھا۔ صرف گولڈ سٹار ہی نہیں بلکہ پورے لوئر دیر میں اُنہیں بہترین اور خطرناک ڈیفنڈر مانا جاتا تھا۔ آج وہ سعودی عرب میں ہیں، مگر اُن کے کھیل کی دھاک آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

اور دوسری جانب ہیں افتخار ــــ طاقتور جسم، مضبوط ہیڈرز اور فولادی حوصلے والا وہ کھلاڑی جو میدان میں ایک دیوار کی مانند کھڑا رہتا تھا۔ مخالف ٹیم کے اٹیکرز اُس کے سامنے آنے سے بھی کتراتے تھے۔ اُس کی طاقت اور جذبہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال تھا۔ آج وہ تیمرگرہ میں Rock Gym Club چلا رہے ہیں، جہاں اُن کے بہت سے شاگرد اُن سے محنت، فٹنس اور ڈسپلن سیکھ رہے ہیں۔

ایسے لیجنڈ کھلاڑی صرف میچ نہیں جیتتے بلکہ آنے والی نسلوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
گولڈ سٹار فٹبال کلب کو اپنے ان ہیروز پر ہمیشہ فخر رہے گا۔

18/05/2026

of the at College Ground . Guests, Spectators and the two teams: Gold Star Football Club and Maidan.

𝑭𝒊𝒏𝒂𝒍 𝑴𝒂𝒕𝒄𝒉 𝑪𝒆𝒓𝒆𝒎𝒐𝒏𝒚 “Champions rise when the pressure is highest.” 🔥
17/05/2026

𝑭𝒊𝒏𝒂𝒍 𝑴𝒂𝒕𝒄𝒉 𝑪𝒆𝒓𝒆𝒎𝒐𝒏𝒚
“Champions rise when the pressure is highest.” 🔥

𝑨𝒍𝒉𝒂𝒎𝒅𝒖𝒍𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉 💫𝑾𝒆 𝑨𝒓𝒆 𝑻𝒉𝒆 𝑪𝒉𝒂𝒎𝒑𝒊𝒐𝒏𝒔 🏆♛ 𝐀𝐋𝐇𝐀𝐌𝐃𝐔𝐋𝐈𝐋𝐋𝐀𝐇
17/05/2026

𝑨𝒍𝒉𝒂𝒎𝒅𝒖𝒍𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉 💫
𝑾𝒆 𝑨𝒓𝒆 𝑻𝒉𝒆 𝑪𝒉𝒂𝒎𝒑𝒊𝒐𝒏𝒔 🏆
♛ 𝐀𝐋𝐇𝐀𝐌𝐃𝐔𝐋𝐈𝐋𝐋𝐀𝐇

Address

Timurgara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gold Star Football Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share