Cricket live update

Cricket live update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket live update, Sports Team, Timurgara.

انڈر 19 یوتھ ٹیسٹ میچ: پاکستان کا اسکور 216/5، پہلی اننگز کا خسارہ کم کرنے کے لیے مزید 117 رنز درکار ہیں۔کرکٹ کے حر اپڈی...
03/09/2026

انڈر 19 یوتھ ٹیسٹ میچ: پاکستان کا اسکور 216/5، پہلی اننگز کا خسارہ کم کرنے کے لیے مزید 117 رنز درکار ہیں۔
کرکٹ کے حر اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے اس فیج ضرور فالو کریں شکریہ 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

03/09/2026

اوور کا پہلا بال...
ریان کی گیند آئی اور اویس مس کر گئے ❌
گراؤنڈ میں سناٹا چھا گیا

دوسرا بال...
ریان نے فل کانفیڈنس سے بال کی
اور اویس نے کیا؟
سیدھا باؤنڈری کے باہر چھکا جڑ دیا 💥🔥

یہی ہے گاوں کا اصل مزہ!
یہی ہے کرکٹ کی خوبصورتی ❤️

آج میں آپ کو BPL کے اصلی ہیرو سے ملواتا ہوں ❤️نام: سید خالدکام: ZZC کی سپورٹیہ وہ شخص ہیں جو بارش میں بھی میچ نہیں چھوڑت...
03/09/2026

آج میں آپ کو BPL کے اصلی ہیرو سے ملواتا ہوں ❤️

نام: سید خالد
کام: ZZC کی سپورٹ

یہ وہ شخص ہیں جو بارش میں بھی میچ نہیں چھوڑتے
جو اپنی ٹیم کے ہارنے پر بھی تالیاں بجاتے ہیں
جو گراؤنڈ میں آکر ماحول کو 10 گنا بڑھا دیتے ہیں 📣

سید خالد جیسے فینز کی وجہ سے ہی Bar Maidan Premier League کامیاب ہے۔

ہم سب کو آپ پر فخر ہے سر 👑
کمنٹ میں "Respect" لکھیں 👇

ٹیم 200 نہیں بنا پا رہی اور باؤلنگ کوچ عمر گل کو عہدے سے فارغ کردیا گیا* بولنگ تو بالکل صحیح ہوئی ہے پاکستان کی بولروں ن...
03/09/2026

ٹیم 200 نہیں بنا پا رہی اور باؤلنگ کوچ عمر گل کو عہدے سے فارغ کردیا گیا* بولنگ تو بالکل صحیح ہوئی ہے پاکستان کی بولروں نے کوئی کمی پیش نہیں کی پھر عمر گل کو کیوں فارغ کیا😪😪😪😪😪😭

*جب ایسے میرٹ پر فیصلے ہونگے تو نتائج بھی ایسے ہی آئیں گے 🤷😪😪😭😭😭
کرکٹ کے حر اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے اس فیج ضرور فالو کریں شکریہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

BPL - bar maiden prime league 🏏🧡🖤آج میں جس شخصیت کا ذکر کرنے جا رہا ہوں وہ ہیں جناب عطا الرحمن صاحب۔ انہوں نے BPL کی بنی...
03/09/2026

BPL - bar maiden prime league 🏏🧡🖤

آج میں جس شخصیت کا ذکر کرنے جا رہا ہوں وہ ہیں جناب عطا الرحمن صاحب۔
انہوں نے BPL کی بنیاد رکھ کر میدان کے نوجوانوں کو ایک نئی پہچان دی۔

پہلے ہمارے ٹیلنٹ کو کوئی پلیٹ فارم نہیں ملتا تھا۔
مگر عطا بھائی نے ثابت کر دیا کہ اگر حوصلہ ہو تو سب کچھ ممکن ہے۔

BPL کا مقصد صرف میچز کروانا نہیں ہے۔
مقصد ہے: نوجوانوں کو منشیات سے بچانا، انہیں کھیل کی طرف لانا، اور میدان کے لیے نئے سٹارز تیار کرنا۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک BPL کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے۔
اور عطا الرحمن صاحب کو اس کا اجر عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰

آپ سب سے گزارش ہے کہ BPL کو سپورٹ کریں۔

76(48) 🔥 Hasan Nawaz ne CPL mein phir kamaal kar diya! Proud moment for Pakistan 🇵🇰     کرکٹ کے حر اپڈیٹ حاصل کرنے کے لی...
03/09/2026

76(48) 🔥 Hasan Nawaz ne CPL mein phir kamaal kar diya! Proud moment for Pakistan 🇵🇰
کرکٹ کے حر اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے اس فیج ضرور فالو کریں شکریہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Pakistan team ready for the 3rd test match against England Please like and follow page ✅✅✅✅🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✅✅✅✅
03/09/2026

Pakistan team ready for the 3rd test match against England
Please like and follow page ✅✅✅✅🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✅✅✅✅

02/09/2026

__"منصور کی گیند جب چلتی ہے 💨
بیٹسمین کی سانسیں رک جاتی ہیں 😱
وکٹ گرتی ہے اور نام بنتا ہے...
"_

Saim ayub ready for the 3rd test against England Like and follow page please 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🙏
02/09/2026

Saim ayub ready for the 3rd test against England
Like and follow page please 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🙏

آغا صاحب
02/09/2026

آغا صاحب

Address

Timurgara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket live update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category