PSL league Dari

PSL league Dari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSL league Dari, Sports League, tibbi Qaisrani, Tibbi Qaisrani.

Man of the night ❤️آج بستی چانڈیہ میں الغازی کرکٹ کلب نے چوڑھکی کلب کے خلاف ہارون بھٹہ کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت ایک س...
02/07/2023

Man of the night ❤️
آج بستی چانڈیہ میں الغازی کرکٹ کلب نے چوڑھکی کلب کے خلاف ہارون بھٹہ کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت ایک سنسنی خیز میچ سپر اوور میں اپنے نام کر لیا ۔
124 رنز کے تعاقب میں 3 اوورز میں 90 رنز درکار تھے تو ہارون بھٹہ نے چوتھے اوور میں 4 چھکے جبکہ آخری اوور میں 5 چھکے لگا کر میچ ٹائی کرا دیا۔
پھر سپر اوور میں وہی دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے ہارون نے 4 چھکے رسید کیے جس کا تعاقب مخالف ٹیم نہ کر سکی۔
جتنی تعریف کی جائے ہارون کی کم ❤️❤️❤️

25/06/2023
24/06/2023

انشاء اللہ لتڑی شمالی سپر ایٹ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کےAگروپ کے ٹاس انشاء اللہ 25تاریخ بروز اتور دن دس بجے لاہور موبائل سنٹر پر ہونگے خواہشمند ٹیمیں اس نمبر 03451618171
03344149587

یار اس بندے کی جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے جہاں سب بولرز کو 30+  رنز لگ رہے تھے وہاں یہ بولر کمال کی بولنگ کرائی بے شک final...
22/06/2023

یار اس بندے کی جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے جہاں سب بولرز کو 30+ رنز لگ رہے تھے وہاں یہ بولر کمال کی بولنگ کرائی بے شک final ہار گئے مگر اس بندے نے اپنی بولنگ سے گراونڈ میں موجود سب کو اپنی بولنگ کا دیوانہ بنادیا
Well Bowling Aown Khan BaLoch ❤
Champion Bowler ❤
IN SHAA ALLAH Next Time ❤🏆

ٹبی قیصرانی دامان جونئیر کرکٹ لیگ آج کے خصوصی مہمان سلیم ہنڈا ٹریڈرز سنٹر کے اونر سردار سلیم خان چکرانی صاحب۔سردار فیاض ...
21/06/2023

ٹبی قیصرانی
دامان جونئیر کرکٹ لیگ
آج کے خصوصی مہمان سلیم ہنڈا ٹریڈرز سنٹر کے اونر سردار سلیم خان چکرانی صاحب۔سردار فیاض خان چکرانی صاحب۔سئنیر صحافی رحمت اللہ خان قیصرانی۔غلام فرید لجانڑی۔ محمد عامر میانہ۔ جنہوں نے آکردامان جونئیرکرکٹ لیگ کی انتظامیہ اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جس پر دامان جونئیر کرکٹ لیگ نے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

چھوٹے کھلاڑی ھوگے بڑے کھلاڑی نھیں کھیل سگے گے عید کے دوسرے دن انشااللہ شروع  ھوگا جس نے انٹر ھونا ھے واٹس ایپ پر ربتا کر...
21/06/2023

چھوٹے کھلاڑی ھوگے بڑے کھلاڑی نھیں کھیل سگے گے عید کے دوسرے دن انشااللہ شروع ھوگا جس نے انٹر ھونا ھے واٹس ایپ پر ربتا کرے 03401564161

Address

Tibbi Qaisrani
Tibbi Qaisrani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSL league Dari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category