Ussi Xardar official

Ussi Xardar official Cricketer

💔
17/04/2026

💔

سب ڈویژن تھوراڑ ۔۔!!!

انتہائی دلخراش اور افسوسناک خبر ۔💔💔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔😥😭

جیسا کہ تھوراڑ کی بیشتر لوکل کمیونٹی دوست احباب اور رشتہ داروں کو علم ہے کہ ہمارا چھوٹا عزیز فہد حمزہ جاوے والے امیر حمزہ صاحب کا بیٹا جو کچھ عرصہ پہلے سکالرشپ کے اوپر جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے گیا تھا ایک ہفتہ پہلے اس کی جرمنی میں ہی موت واقع ہوگی تھی ۔ لاکھ کوشش کے باوجود بھی سوشل میڈیا کے اس دور میں گھر والوں سے مرحوم فہد حمزہ کی موت کی خبر کو زیادہ دیر پوشیدہ نہ رکھا جا سکا۔ لیکن الحمدللہ وہاں پر موجود فہد حمزہ کے کلاس فیلوز اور UK سے گے ہوے اس کے چچا زاد بھائی زوہیب وکیل اور کشمیر کمیونٹی کے لوگوں نے دن رات محنت کر کے ڈیڈ باڈی کو کلیئر کروایا جرمنی میں کل دن کو نماز جنازہ ادا کی گی اس کے بعد ڈیڈ باڈی کو مورخہ 17 اپریل کی رات کو جرمنی سے اسلام اباد کے لیے روانہ کر دیا گیا تھا ڈیڈ باڈی انشاءاللہ کل بروز ہفتہ 18 اپریل صبح 3:35 پر اسلام اباد ایئرپورٹ پر پہنچ جائے گی اور کل ہی اسلام اباد سے کشمیر آبائی گاؤں( تھوراڑ جاوا ) تدفین کے لیے روانہ کر دی جائے گی راولپنڈی اسلام اباد میں کشمیر کمونٹی اور جو بھی رشتہ دار دوست احباب جنازہ دیکھنا چاہتے ہیں وہ کل صبح 6:30 پر راولپنڈی کورال چوک میں دیکھ سکتے ہیں۔( رابطہ نمبر ناصر وحید فرینڈز موٹر کورال چوک 03456969012)
اللہ پاک ہمارے چھوٹے بھائی فہد حمزہ کی مغفرت فرمائے اور اس کی والدہ ،والد اور بہن ، بھائیوں کو یہ ناقابل برداشت عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔امین۔

13/04/2026

12/04/2026لیڈز
کامریڈ توصیف نیاز کو جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کا چیئرمین پبلسٹی بورڈ تعینات کیا گیا جن سے صدر برانچ جناب کا مریڈ سلیم یاس نے حلف لیا.

جے کے نیپ برطانیہ برانچ کے پہلی آفیشل میٹنگ لیڈز برطانیہ میں جاری ہے۔جے کے نیپ برطانیہ
12/04/2026

جے کے نیپ برطانیہ برانچ کے پہلی آفیشل میٹنگ لیڈز برطانیہ میں جاری ہے۔
جے کے نیپ برطانیہ

29/03/2026

Congratulations to all comrades
Long live struggle Long live JKNAP

11/12/2025
10/12/2025
برطانیہ لیڈز میں جموں و کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صدر کامران بیگ ایڈوکیٹ ، سنئر رہنما توصیف نیاز اور دیگر ساتھ...
07/12/2025

برطانیہ لیڈز میں جموں و کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صدر کامران بیگ ایڈوکیٹ ، سنئر رہنما توصیف نیاز اور دیگر ساتھیوں نے نیشنل عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ان کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کر انہیں پارٹی میں ویلکم کیا گیا۔ ہم ان کو نیپ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور ریاست جموں و کشمیر کی مکمل آزادی، خودمختاری اور خوشحالی کے لیے مل کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ہمیں امید ہے کہ ایسے لوگ ایک انقلابی پارٹی کی تعمیر میں اہم کردار ادا کریں گے۔

19/11/2025

Address

Thora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ussi Xardar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ussi Xardar official:

Share

Category