Waseem Marhoom Volly Ball Club Kurri Bees Bagla

Waseem Marhoom Volly Ball Club Kurri Bees Bagla Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waseem Marhoom Volly Ball Club Kurri Bees Bagla, Amateur Sports Team, bagh, Thob.

21/12/2024

ضلع باغ میں جو نئی تنظیم سازی ہوئی ہیے اس کو ہم نہیں مانتے والی بال سے وابسطہ دوستوں سے جلد مشاورت کے بعد اگلے لائے عمل کا اعلان کیا جائے گا
AJK Star volleyball sports Owais Arif Abbasi Hassan Ali Raja Mobeen Official Raja Mobeen Javeed Shahzad Hasrat

10/10/2022

Well played DIG ilyas Mehroom Gorah Plandri
Specially Proud Of Raja Mobeen & Hassan ali

26/06/2022

Proud of Kashmir Sagheer Shaheed Club Numb ❤❤❤outclass performance against KPK
Well Played

11/06/2022

عام انسان کے مقابلے میں سپورٹس مین کا دل بڑا هوتا ہے کیونکہ دنیا کا وه لفظ جیسے کوئی برداشت نهیں کرتا صرف سپورٹسمین برداشت کرتا هے وه لفظ هیں هار (Lose)
اور ہار کھیل کا ایک حصہ ہے جو کسی نہ کسی کو قسمت میں ملتا ہی ہے چاہے وہ ٹیم ہو کھلاڑی ہو یا جو بھی..🏏🏐🔹️میچ جیتنے کے بعد اگر آپ تھوڑی سی خوش اخلاقی اور پیار سے 👈 ہارنے والے ٹیم کے پلئیرز سے ملیں تو میرے خیال میں یہاں سے ایک پلیر کے زندگی کا ایک خوبصورت باب شروع ہوجاتا ھے جو ایک خوبصورت تعلق کے شکل میں ہمیشہ زندہ رہتا ھے۔
اور ہار کر جو ہتھیار نہ ڈالے بلکہ ڈٹ کر دوبارہ خود کو پوری طاقت سے اپنے محنت کے بل بوتے پر کامیابی تلاش کرنا شروع کردے وہی سچا سپورٹسمین پلیئر کہلاتا ہے
کھیل کے ساتھ ساتھ اپنے اچھے اخلاق و اعمال سے ﷲ تعالیٰ کے ذریعے اپنی قسمت بدلنے کی بھی اشد ضرورت ہے پلیز نماز و اعمال کا خاص خیال رکھیں شکریہ♥️🏏🏐 ♥ 😍 🏏🏐

وسیم مرحوم کلب ک پلیئر راجہ موبین کو آزاد کشمیر  والی بال ٹیم میں سلیکٹ ہونے پر مبارک باد دیتے  اور کلب کے کوچ  راجہ شہز...
23/05/2022

وسیم مرحوم کلب ک پلیئر راجہ موبین کو آزاد کشمیر والی بال ٹیم میں سلیکٹ ہونے پر مبارک باد دیتے اور کلب کے کوچ راجہ شہزاد حسرت صاحب بھی مبارک باد ک مستحق ہیں جن کی محنت سے آج پلیئر آزاد کشمیر اور پاکستان میں بھی اپنا لوہا منوائیں گے انشاء الله

وسیم محروم کلب کے  پلیئر  شارٹ سمیشر آج سعودی عرب  کے لئے روانہ  اللّه پاک کامیاب کرے امین ☝ ہاۓ وے پردیس 💔💔
21/05/2022

وسیم محروم کلب کے پلیئر شارٹ سمیشر آج سعودی عرب کے لئے روانہ اللّه پاک کامیاب کرے امین ☝ ہاۓ وے پردیس 💔💔

18/05/2022

پاکستان کے انٹرنیشنل پلیر مسٹر فخر اقبال وٹو نے اپنے تمام فنز سے دعاؤں کی درخواست کی ہے آج ان کا آپریشن ہے اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ان کو تندرستی اور صحت عطا فرمائے اور وہ دوبارہ والی بال گراؤنڈ کی زینت بنے امین__

12/05/2022

تمام والی بال ٹیموں کو بیسبگلہ ٹورنامنٹ میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں انتظامیہ ایک اچھا ایونٹ کرانے میں کامیاب ہو گی
انتظامیہ کے لیے
نیک خواہشات
⁦❤️⁩

26/11/2021

تمام دوستوں اور بھائیوں سے گزارش ھیکہ ۔
ضلع باغ کی والی بال ایسویشن کے ممبران کے نام کمینٹس کریں ۔
ضلع باغ والی بال کے زمہ داران نے ضلع باغ کے والی بال کو تباہ و برباد کر دیا ہے ۔
نہ کوئی ایکیوٹی نہ کوئی سرکاری ٹورنامنٹ اور آزاد کشمیر کی ٹیم میں کوئی کھلاڑی ہیں ۔
سب سرکاری فنڈ کو پورا ھضم کیا جا رہا ہے۔
تمام والی بال سپوٹرز اور کھلاڑیوں سے گزارش ھیکہ اس آواز کو اٹھایا جائے ۔
انشاء اللہ ضلع باغ کی والی بال کو درست کرنے کا وقت آہ گیا ھے۔
تمام دوستوں اور بھائیوں اس کو شئیر کریں اور ھمارا تعاون کریں ۔شکریہ ۔

Brand❤❤👈
27/09/2021

Brand❤❤👈

Address

Bagh
Thob
12500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Marhoom Volly Ball Club Kurri Bees Bagla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share