Khan Brother fc Child Acadmey Dhabeji

Khan Brother fc Child Acadmey Dhabeji Academy Working on the develpment of poor children of our community on the field of football as wel as on life skills and education..

Permanently closed.
07/12/2025
07/12/2025

سندھی ثقافت ڈے 2025 کی دلی مبارکباد
سعید بادشاہ (سابق سیکریٹری ڈی ایف اے ٹھٹھہ)
اور
خان برادر فٹبال کلب کے آنر
کی جانب سے تمام سندھی بھائیوں، بزرگوں، اور نوجوانوں کو *سندھی اجرک اور ٹوپی ڈے* کی پُر جوش مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

آئیں، آج کے دن ہم اپنی شناخت، تہذیب، محبت، اخوت اور اتحاد کی خوبصورت علامت *سندھی ثقافت* کو فخر سے اپنائیں اور دنیا کو بتائیں کہ
*"سندھ محبت ہے، امن ہے، ثقافت ہے!"*

*سندھ زندہ باد، ثقافت پائندہ باد!*

01/12/2025
23/10/2025
21/10/2025

دعا کی درخواست 🙏
خان برادرز فٹبال کلب کے کپتان ذیشان سعید ان دنوں ڈینگی وائرس میں مبتلا ہیں اور پاکستان میڈیکل اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ کم
تمام دوستوں اور چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ ذیشان بھائی کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا کریں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین 🤍

19/10/2025

Today Friendly Match.

12/10/2025

🌟 ساحل سعید — فٹبال کا روشن مستقبل! ⚽
آج کینکری گراؤنڈ کراچی میں خان برادر فٹبال کلب کے نوجوان کھلاڑی ساحل سعید کی ملاقات انگلینڈ سے آئے ہوئے معزز مہمان مسٹر الفی وِٹمین (Mr. Alfie Whitman) سے ہوئی۔ 🇬🇧🤝🇵🇰
یہ ملاقات نوجوان کھلاڑیوں کے لیے حوصلہ افزائی اور سیکھنے کا بہترین موقع ثابت ہوئی۔
محنت، جذبہ اور اعتماد ہی کامیابی کی کنجی ہیں! 💪✨

Address

GHAREEB ABAD MARKIT DHABEJI DISST THATTA
Thatta
73200

Telephone

+923158756385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Brother fc Child Acadmey Dhabeji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Brother fc Child Acadmey Dhabeji:

Share

Category