JI YOUTH THANA Distt Malakand

JI YOUTH THANA Distt Malakand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JI YOUTH THANA Distt Malakand, Sports Team, main bazar chowk village thana and post office thana, Thana.

الحمدللہ
29/10/2024

الحمدللہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ - تھانہ ضلع مالاکنڈ:محلہ گڑھی مسلم آباد ؛سابق سب انسپکٹر سوات پولیس سلطان مح...
23/10/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ -
تھانہ ضلع مالاکنڈ:
محلہ گڑھی مسلم آباد ؛
سابق سب انسپکٹر سوات پولیس سلطان محمد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ،
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز بدھ نماز ظہر کے بعد بوقت 00: 2 بجے بتاریخ 23 اکتوبر 2024 بختہ یونین کونسل جنازگاہ تھانہ بانڈہ جات میں ادا کی جائیگی
مرحوم ؛ قیمت گل کے فرزند تھے ،
جاوید (ٹیلرز) اور پرویز محمد کے بھائی تھے ،
سجاد اور بابر کے والد محترم تھے ،
جبکہ یوسف ماما اور مرحوم انظرماما (لیویز فورس والا)
کے بھانجے تھے ، آللہ رب العزت مرحوم کو بخش دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــــــن یا رب العالمین،
دعا وفاتحہ خوانی؛ جامعہ مسجد مسلم آباد
لیکوال: محمد شیرین # 03468528570

پختون جرگہ پر پولیس تشدد قابل مذمت ہے، جمہوری اور آئینی حدود میں پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، خیبر پختونخوا حکو...
10/10/2024

پختون جرگہ پر پولیس تشدد قابل مذمت ہے، جمہوری اور آئینی حدود میں پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، خیبر پختونخوا حکومت یہ کہہ کر بری الذمہ نہیں ہو سکتی کہ آئی جی وفاق نے لگایا ہے، علاوہ ازیں کسی بھی احتجاج میں پاکستان کے خلاف کوئی بات یا نعرہ بازی بھی قابل قبول نہیں

07/10/2024

یوم یکجہتی فلسطین مارچ۔۔۔
آغاز حرا سکول تھانہ سے
اسلامیہ سکول تھانہ تک۔۔۔انشاءاللہ
7 اکتوبر بوقت 12 بجے دوپہر۔۔۔

حکومت کے لئے مہلت ختم۔۔۔حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر بجلی بلوں اور IPP’s کے خلاف ملک گیر احتجاج کی تصوی...
29/09/2024

حکومت کے لئے مہلت ختم۔۔۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر بجلی بلوں اور IPP’s کے خلاف ملک گیر احتجاج کی تصویری جھلکیاں۔۔۔

حکومت کے لئے مہلت ختم۔۔۔۔چلو چلو ظفر پارک بٹ خیلہ چلو۔۔۔ملک کی تمام بڑی شاہراہیں بند۔۔۔
29/09/2024

حکومت کے لئے مہلت ختم۔۔۔۔
چلو چلو ظفر پارک بٹ خیلہ چلو۔۔۔
ملک کی تمام بڑی شاہراہیں بند۔۔۔

29/09/2024

مہنگی بجلی اور IPP’s کے خلاف ملک گیر دھرنے۔۔۔
آج بروز اتوار بوقت 2 بجے بمقام ظفر پارک بٹ خیلہ۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان

ملک گیر احتجاج صوبہ خیبرپختونخوا شیڈولچلو چلو ظفر پارک چلوکل بروز اتوار بوقت 2 بجے دوپہر بمقام ظفر پارک بٹخیلہ ضلع ملاکن...
28/09/2024

ملک گیر احتجاج صوبہ خیبرپختونخوا شیڈول
چلو چلو ظفر پارک چلو
کل بروز اتوار بوقت 2 بجے دوپہر بمقام ظفر پارک بٹخیلہ ضلع ملاکنڈ۔۔۔۔
تمام اھلیان ملاکنڈ شرکت کریں
اور مہنگی بجلی بلوں سے نجات پائیے

فہم القرآن و سنت کلاس آغاز انشاءاللہ بروز منگل بمقام ہائی سکول گراؤنڈ تھانہتمام اہلیان تھانہ کو شرکت کی دعوت ھے۔۔۔۔۔۔
01/09/2024

فہم القرآن و سنت کلاس
آغاز انشاءاللہ بروز منگل بمقام ہائی سکول گراؤنڈ تھانہ
تمام اہلیان تھانہ کو شرکت کی دعوت ھے۔۔۔۔۔۔

19/08/2024

کے پی کے وزیراعلی گنڈاپور کو چاہیے کہ پنجاب کے ضد میں 28 روپے فی یونٹ بجلی سستی کریں

17/08/2024

یہ تو صرف اور صرف جماعت اسلامی روڈوں پہ نکلی اور 14 روپے فی یونٹ کم ھوئی باقی تمام پارٹیاں سخت مخالفت میں لگے رھے
اگر پورا پاکستان Hafiz Naeem ur Rehman کاساتھ دے تو ؟؟؟؟؟؟؟

10/08/2024

Address

Main Bazar Chowk Village Thana And Post Office Thana
Thana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI YOUTH THANA Distt Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category