17/07/2025
درسمند ماموں بانڈہ میں کمیونٹی کی نام پر بنایا ہوا ہال تھا ان قاتلوں اور ظالموں نے پورے کمیونٹی ہال پر قبضہ کیا تھا جب سے قتل کر کے فرار ہوچکے ہیں تب سے تالے لگا کے بند پڑا ہے ایک مہینہ ہونے والا ہے. یہ کمیونٹی کےلئے اوپن ہونا چاہیئے.
ہم اعلیٰ عہدیداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ یہ جلد از جلد اوپن ہونا چاہیئے.
Thall Press MNA Yousaf Khan Kp Police Updates عباس ولد گلداد گرفتار کیا جائے