03/09/2024
ماشاءاللہ ماموں زلمی ٹیم کے آنے والے میچز کیلئے نیا کٹ تیار ہو رہا ہے جن کے سپانسر ہے۔۔۔۔AB IMRAN ماموں زلمی کے مایہ ناز آلرونڈر اور محمد خٹک ماموں زلمی کے منیجر۔۔۔۔میں اپنے طرف سے اور پوری ماموں زلمی ٹیم کی طرف سے ان دونوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کہ انہوں نے ہمیشہ اپنے ٹیم کو سپورٹ کیا ہے۔۔اور شانہ بشانہ اپنے ٹیم کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔۔۔۔دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔۔۔