14/12/2021
# مبارک ہو جوانوں #
ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں جی ایچ ایس ٹل ضلع (ہنگو) کے کھلاڈیوں کا راج
جی ایچ ایس ٹل ضلع ہنگو نے کامیابی کے جنھڈے گاڑ دیٕے -
جی ایچ ایس ٹل باسکٹ بال ٹیم نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد بڑی مارجن سے ضلع چارصدہ کو 63 points کے مقابلے میں 66 points سے شکست دے دی اور صوبائی راونڈ کےلیے کولیفایی کرلیا ---
جی ایچ ایس ٹل ضلع ہنگو نے تاریخ میں ایک بار پھر یہ اعزاز اپنے نام کیا ---جو پورے ڈویژن میں وینر ٹیم رہا --
ہم سکول کے تمام سٹاف اور فلیٕرز کو اس بڑی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ----