Thakot cricket

Thakot cricket Drun khan 10🏏❤️

14/08/2026

14 August — یومِ آزادی 🇵🇰 ikhtiar Khan Thakot
آزادی ایک نعمت ہے، اور پاکستان ہماری پہچان۔
اللہ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

سن رائز الیکٹرانک کلب تھاکوٹ    *سن رائز الیکٹرانک کلب تھاکوٹ* - نام سے ہی لگتا ہے کہ یہ ٹیم ہر میچ میں نیا اجالا لے کر ...
01/06/2026

سن رائز الیکٹرانک کلب تھاکوٹ

*سن رائز الیکٹرانک کلب تھاکوٹ* - نام سے ہی لگتا ہے کہ یہ ٹیم ہر میچ میں نیا اجالا لے کر آئے گی۔ تھاکوٹ کی شان، میدان کی جان!
نئی ٹیم، نیا جذبہ، نیا جنون۔
جہاں ہر بال پر روشنی اور ہر اوور میں امید ہو گی۔
تھاکوٹ کا نام روشن کرنے آ رہی ہے *سن رائز الیکٹرانک کلب* - میدان میں طوفان اور دلوں میں عزت بنانے۔

سپانسر کلیم خان

آپ کے تعاون نے ٹیم کو پروں جیسا سہارا دے دیا۔ آپ جیسے سپانسر ہوں تو کھلاڑیوں کا حوصلہ ساتویں آسمان پر ہوتا ہے۔
اس نے یہ ثابت کر دیا کہ اپنی مٹی کے نوجوانوں کو آگے بڑھانا سب سے بڑی عبادت ہے۔ دل سے شکریہ سر!
یہ نام میں ہی خلوص ہے۔ آپ کے اسپانسر کرنے سے *سن رائز الیکٹرانک کلب* کی جیت پکی ہو گئی۔

بٹگرام آل پاکستان اوپن ہزارہ سپر لیگ کے بیسٹ باؤلر عابد جانٹی فرام تھاکوٹ ویل ڈن 👍بٹگرام ہزارہ سپر لیگ میں اپنی شاندار ب...
31/05/2026

بٹگرام آل پاکستان اوپن ہزارہ سپر لیگ کے بیسٹ باؤلر عابد جانٹی فرام تھاکوٹ ویل ڈن 👍
بٹگرام ہزارہ سپر لیگ میں اپنی شاندار بولنگ سے سب کو متاثر کر کیا۔۔پروڈ اف یو مین
Collection shoes battgram
Inam Khan

City Cricket club thakot into the Semi final At Judba Cricket Ground Congratulations 👏
20/04/2026

City Cricket club thakot into the Semi final
At Judba Cricket Ground
Congratulations 👏

💫THAKOT VC LEVEL 5 DAY CRICKET TOURNAMENT 🏏💥ENTRY 12K....FIRST PRIZE 80 K... 2ND PRIZE 30....CONFORM YOUR ENTRY NOW ⚡   ...
18/04/2026

💫THAKOT VC LEVEL 5 DAY CRICKET TOURNAMENT 🏏💥
ENTRY 12K....
FIRST PRIZE 80 K...
2ND PRIZE 30....
CONFORM YOUR ENTRY NOW ⚡

CFK sports thakot

Hazara Super league Gormment Digre College Chapargram battgram
17/04/2026

Hazara Super league
Gormment Digre College Chapargram battgram

Today Crowds Match no 7Thakot super league Junior 2
16/04/2026

Today Crowds
Match no 7
Thakot super league Junior 2

Address

Thakot

Telephone

+923438745101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thakot cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category