HBL PSL 2021

HBL PSL 2021 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HBL PSL 2021, Sports League, Teri.

E Lewius.
02/05/2021

E Lewius.

🏏 193 runs⚪ 155 balls🔥 18 fours and 10 sixesWhat an exceptional knock from Fakhar Zaman 🙌It is also the highest individu...
04/04/2021

🏏 193 runs
⚪ 155 balls
🔥 18 fours and 10 sixes

What an exceptional knock from Fakhar Zaman 🙌

It is also the highest individual score at the Wanderers!

آپ نے ایک اوور میں کتنے چھکے لگائے؟سچ سچ بتانا جھوٹ نہیں میں نے 2 چھکے ایک اوور میں لگائے
16/03/2021

آپ نے ایک اوور میں کتنے چھکے لگائے؟

سچ سچ بتانا جھوٹ نہیں

میں نے 2 چھکے ایک اوور میں لگائے

14/03/2021
غریبوں   کو کون کون لاہک کرتا ھے 😘😘دانی
06/03/2021

غریبوں کو کون کون لاہک کرتا ھے

😘😘دانی

05/03/2021

چیف سلیکٹر محمد وسیم صاحب سے شعیب ملک کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ڈومیسٹک میں شعیب ملک سے بہتر ...
28/02/2021

چیف سلیکٹر محمد وسیم صاحب سے شعیب ملک کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ڈومیسٹک میں شعیب ملک سے بہتر کھلاڑی موجود ہیں۔
چیف سلیکٹر کی مراد افتخار احمد،خوشدل شاہ اور آصف علی سے تھی۔
پاکستان سپر لیگ 6 میں پشاور زلمی 3 لگاتار میچز جیت چکا ہے تینوں میچز میں شعیب ملک کا کردار کافی اہم رہا ہے وہ بڑے اہم موقع پر پارٹنرشپ بنا رہے ہیں خاص طور پر حیدر علی کے ساتھ 3 دفعہ کھیلے اور حیدر سے پرفارم کروا دیا۔حیدر بھی کہتا ہے کہ شعیب بھائی مجھے بہت کچھ سکھاتے ہیں تو آج بھی 118 رنز کے ہدف میں پشاور کے اوپنرز کے جلدی آؤٹ ہونے کے بعد شعیب ملک پارٹنرشپس لگائیں اور میچ کو فنش کرکے گئے۔
اب ہم عوام سے سوال کرتے ہیں کہ کیا سچ میں چیف سلیکٹر محمد وسیم کا نظریہ ٹھیک ہے کہ آصف علی،خوشدل شاہ اور افتخار احمد شعیب ملک سے بہتر ہیں یا پھر چیف سلیکٹر صاحب غلط سوچتے ہیں؟؟

ماشااللہ ثقلین مشتاق کا بیٹا حافظ قرآن اب پشاور زلمی کے ڈریسنگ روم میں پشاور زلمی ٹیم کا حصہ حافظ صاحب کے لیے ایک لائک ت...
25/02/2021

ماشااللہ ثقلین مشتاق کا بیٹا حافظ قرآن اب پشاور زلمی کے ڈریسنگ روم میں پشاور زلمی ٹیم کا حصہ
حافظ صاحب کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے یار.

Address

Teri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HBL PSL 2021 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category