04/02/2026
اسلام وعلیکم دوستوں۔
ہمارے پیارے بھائی سدیس خان آج سعودی عرب روانہ ہونگے اور ہم سب کی دُعاں ہے کے اللہ سدیس خان کو کامیاب کرے ۔
اور جس مقصد کہ لئے وہ جارہے ہیں اللہ اُسے اُس مقصد میں کامیابی دے امین 🤲🤲۔
We will Miss You My Cousin سدیس خان
Sudais Khan Kamyabi drta ghwro🤲