07/09/2026
🚨 محمد یوسف کا ہے انڈیا سے ہارنے کے بعد رد عمل 🚨 محمد یوسف نے کہا 🗣️ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو رکھنے سے ملک کو کوئی خاص فائدہ نہیں ہو رہا۔ میری رائے میں یہ چیزیں ہماری اسلامی اور خاندانی روایات کے مطابق نہیں ہیں۔ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، اس لیے یہاں ہر کام اسلام کے اصولوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ میرا ماننا ہے کہ ہماری بیٹیوں کو دین سیکھنے، اچھی تعلیم حاصل کرنے اور اپنے ماں باپ کا ہاتھ بٹانے پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔ میری نظر میں خواتین کی اصل عزت، سکون اور حفاظت ان کے گھروں اور اپنے خاندان کے ساتھ ہے۔ 🇵🇰🙏😂