Cricket lovers

Cricket lovers This page is about cricket updates. For paid promotion
Email us at
[email protected]

Yet another mesmerizing display of spin bowling from 🇱🇰 young gun, Dunith Wellalage! What a STAR! 💫
07/08/2024

Yet another mesmerizing display of spin bowling from 🇱🇰 young gun, Dunith Wellalage! What a STAR! 💫

PCB Sources Said 🗣️:-"We are spending million of rupees to upgrade and renovate our cricket stadiums. We will never ever...
16/07/2024

PCB Sources Said 🗣️:-

"We are spending million of rupees to upgrade and renovate our cricket stadiums. We will never ever let Champions Trophy play outside Pakistan!"

End of an era. Thank you, Jimmy Anderson 👏
12/07/2024

End of an era.

Thank you, Jimmy Anderson 👏

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کرنے والی 8 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے 👏😍گروپ A : پاکستان ، بھارت ، بن...
04/07/2024

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کرنے والی 8 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے 👏😍

گروپ A : پاکستان ، بھارت ، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ

گروپ B : آسٹریلیا، افغانستان، انگلینڈ، ساوتھ افریقہ

چیمپیئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ کے درمیان کھیلی جائے گی 🔥

|
|
| |

03/07/2024



Congrats to Africa...
27/06/2024

Congrats to Africa...

اگر کرکٹ کا ماتم ختم ہوگیا ہو تو پاکستان کے ان بچوں کی جیت کی خوشی منا لی جائےپاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم ایران کو شکست...
16/06/2024

اگر کرکٹ کا ماتم ختم ہوگیا ہو تو پاکستان کے ان بچوں کی جیت کی خوشی منا لی جائے

پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم ایران کو شکست دے کر فائنل جیتنے کے بعد گولڈ میڈل پہنتی ہوئی۔
Pakistan Volleyball Team Geting Gold Medals.

Super Eight groups
15/06/2024

Super Eight groups


میچل اسٹارک نے آئی پی ایل 2024 کے پہلے میں 4 اوور میں 53 رنز دئیے اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کر سکے 😮میچل اسٹارک کو کولکتہ ن...
24/03/2024

میچل اسٹارک نے آئی پی ایل 2024 کے پہلے میں 4 اوور میں 53 رنز دئیے اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کر سکے 😮

میچل اسٹارک کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 24.5 کروڑ پاکستانی روپے میں خریدا تھا جو کہ پاکستانی کرنسی میں 82 کروڑ بنتے ہیں 🔥

| |
| |

Mera bhai, tera bhai, Ifti bhai! 💥  |   |
18/03/2024

Mera bhai, tera bhai, Ifti bhai! 💥

| |

Shadab strikes to get Multan Sultan captain Rizwan
18/03/2024

Shadab strikes to get Multan Sultan captain Rizwan

بھارتی صحافی ایوینیش اریان کا کہنا ہے کہ " مانا کہ پی ایس ایل میں پیسہ کم ہے ، مگر کم از کم پی ایس ایل میں میچ فکس نہیں ...
18/03/2024

بھارتی صحافی ایوینیش اریان کا کہنا ہے کہ

" مانا کہ پی ایس ایل میں پیسہ کم ہے ، مگر کم از کم پی ایس ایل میں میچ فکس نہیں ہوتے " 💯

یہ بیان ایوینیش اریان نے وومن پریمیر لیگ میں روئل چیلنجر بنگلور کے چیمپین بننے پر دیا ہے ، دہلی کا 64 رنز پر کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں تھا مگر 87 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ، اور جس انداز میں کھلاڑی آؤٹ ہوئے اس سے فکسنگ کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ روئل چیلنجرز بنگلور کو ٹرافی جتوانے کے لیے ایسا کیا گیا ہے 😆

یاد رہے روئل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم آئی پی ایل کے 16 سیزن میں اب تک 1 ٹرافی بھی نہیں جیت سکی 😑

| | |
| | |
| |

Address

Karachi
Taunsa

Telephone

+923346191184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket lovers:

Share

Category