Tank Sports

Tank Sports This is Football page where i will share Domestically and international Football videos
DM for Paid Promo

فٹبال کے فائنلز میں خاص کر ٹانک فٹبال کے فائنلز میں اس طرح بہت کم دیکھنے کو ملا ہے کہ ونر اور رنر ایک ساتھ ہوں انشاءاللہ...
02/09/2026

فٹبال کے فائنلز میں خاص کر ٹانک فٹبال کے فائنلز میں اس طرح بہت کم دیکھنے کو ملا ہے کہ ونر اور رنر ایک ساتھ ہوں
انشاءاللہ وہ نفرت کے دن اور نفرت کرنے والے ہمیشہ کے لیے شرمندہ ہونگے ہمارا مشن کھیل کے ناتے دوستی کے رشتے پر شروع اور ختم ہونگے
پہلے جب اس طرح کا بڑا فائنل ہوتا تو ہم اللہ سے خیر کی دعا مانگتے کہ کسی کا جھگڑا نہ ہوں کسی کو نقصان نہ پونچھے لیکن آج وہی کھلاڑی ہے جو جیت اور ہار کو ہنسی خوشی تسلیم کرتے ہے
ماشاءاللہ نیو شاہین صابر اور آتش ٹانک کے کھلاڑی ۔ مشران اور سپورٹر اس طرح ایک دوسرے اور ٹانک فٹبال کو سپورٹ کرینگے
محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں
Love To All

01/07/2026

ٹانک
ٹانک: نیو شاہین فٹبال کلب کے استاد سعید مراد ناصر کے ٹانک تبادلے پر آتش کلب ٹانک اور فٹبال کے شائقین کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار ویلکم پروگرام کا انعقاد بھی کیا گیا، جس میں کھلاڑیوں، نوجوانوں اور کھیلوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے سعید مراد ناصر کی فٹبال کے فروغ کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ٹانک آمد کو مقامی کھیلوں کے لیے خوش آئند قرار دیا۔
fans

29/06/2026

گولڈ کپ کوئٹہ
سنا ہے کہ اس بار گولڈ کپ میں خیبر پختون خواہ کی بڑی بڑی ٹیمیں ا رہی ہے تو کون کون سی ٹیمیں اس بار گولڈ کپ کا حصہ ہو گی نام مینشن کرے

28/06/2026

گولڈ کپ کب سے شروع ہورہا ہے کسی کو کنفرم معلومات ہے
؟

چھٹا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنمنٹ کوئٹہانشاءاللہ اس بار ٹانک کے شیر اتش فٹبال کلب ٹانک چیف منسٹر گولڈ کپ ک...
26/06/2026

چھٹا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنمنٹ کوئٹہ
انشاءاللہ اس بار ٹانک کے شیر اتش فٹبال کلب ٹانک چیف منسٹر گولڈ کپ کوِئٹہ میں اپنا جلوہ دکھائیں گے انشاءاللہ اتش ٹانک ایک مضبوط اور بہترین سیٹ اپ کے ساتھ اپنا جلوہ دکھائے گا انشاءاللہ اللہ کے حکم سے اس بار اتش کلب ٹانک چیمپئن کا تاج اپنے سر پر رکھے گا تو کون کون اتش کلب ٹانگ کا انتظار کر رہا ہے اللہ ہمیشہ کامیاب رکھے
Love you Atish 🔥🔥
fans

26/06/2026

اپ میری پیچ ٹانک سپورٹس کو کہا سے دیکھ رہے ہو کونسے علاقے سے اس پیچ کو دیکھ رہے ہو

فٹبال پر راج کرنے والا جادوگر 🪄  #شمروز  واپڈا کا پلئیر جنکا تعلق بنوں سے ہیں کل صبح شمروز کا ٹکٹ ہے✈️ افغانستان 🇦🇫⚽ لیگ...
26/06/2026

فٹبال پر راج کرنے والا جادوگر 🪄 #شمروز واپڈا کا پلئیر جنکا تعلق بنوں سے ہیں کل صبح شمروز کا ٹکٹ ہے✈️ افغانستان 🇦🇫⚽ لیگ کےلئے روانہ ہونگے یہ بنوں اور جنوبی اضلاع نہیں بلکہ پورے خیبر پختونخواہ کیلئے بہت فخر کی بات ہے بیسٹ آف لک آل ٹائم شمروز🙏⚽😍❤️
fans

🚨 **لیو میسی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کنٹریبیوشنز (گول اور اسسٹ) کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں:** * 🇦🇷 **میسی:...
24/06/2026

🚨 **لیو میسی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کنٹریبیوشنز (گول اور اسسٹ) کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں:**
* 🇦🇷 **میسی:** 26 (18 گول ⚽️ + 8 اسسٹ 🅰️)
* 🇧🇷 **پیلے:** 20 (12 گول ⚽️ + 8 اسسٹ 🅰️)
* 🇩🇪 **کلوزے:** 20 (16 گول ⚽️ + 4 اسسٹ 🅰️)
* 🇫🇷 **ایمباپے:** 19 (16 گول ⚽️ + 3 اسسٹ 🅰️)
* 🇩🇪 **جی مائلر:** 19 (14 گول ⚽️ + 5 اسسٹ 🅰️)
* 🇧🇷 **رونالڈو (نازاریو):** 18 (14 گول ⚽️ + 4 اسسٹ 🅰️)
* 🇩🇪 **سیلر:** 18 (10 گول ⚽️ + 8 اسسٹ 🅰️)
* 🇵🇱 **لاٹو:** 17 (10 گول ⚽️ + 7 اسسٹ 🅰️)
* 🇫🇷 **ایمباپے:** 17 (14 گول ⚽️ + 3 اسسٹ 🅰️)
* 🇩🇪 **تھامس مائلر:** 16 (10 گول ⚽️ + 6 اسسٹ 🅰️)
* 🇦🇷 **مراڈونا:** 16 (8 گول ⚽️ + 8 اسسٹ 🅰️)
* 🇫🇷 **فونٹین:** 15 (13 گول ⚽️ + 2 اسسٹ 🅰️)
* 🇧🇷 **ایڈیمیر:** 15 (9 گول ⚽️ + 6 اسسٹ 🅰️)
fans

Goal Goal Goal Goal Cr7 🩵🙌
23/06/2026

Goal Goal Goal Goal Cr7 🩵🙌

رونالڈو اج کتنے گول کرے گا رونالڈو کے فین حاضری لگاؤ          fans
23/06/2026

رونالڈو اج کتنے گول کرے گا رونالڈو کے فین حاضری لگاؤ
fans

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tank Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category