Kaliwal Rangona Gomal

Kaliwal Rangona Gomal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kaliwal Rangona Gomal, Gomal, Tank.

18/01/2019
*حکومت کا رویت ہلال کمیٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ* حکومت نے ملک بھر کی رویت ہلال کمیٹیوں کو ختم کرکے چاند دیکھنے کی ذمہ داری...
06/01/2019

*حکومت کا رویت ہلال کمیٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ*

حکومت نے ملک بھر کی رویت ہلال کمیٹیوں کو ختم کرکے چاند دیکھنے کی ذمہ داری محکمہ موسمیات کے ذمے لگانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق رویت ہلال کمیٹیوں پر سالانہ لاکھوں روپے خرچ کرنے کے باوجود عید کے چاند پر ہمیشہ اختلافات دیکھنے میں آئے ہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت نے چاند دیکھنے کی ذمہ داری محکمہ موسمیات کے سپرد کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کو جدید سہولتیں حاصل ہیں جو چاند کی پیدائش کا وقت کئی ہفتے پہلے بتا سکتا ہے اس لئے محکمہ موسمیات کو یہ ذمہ داری سونپی جارہی ہے جو اسلامی مہینوں کے چاند دیکھ کر اس کی اطلاع دیگا رویت ہلال کمیٹی کی تمام ضلعی‘ ڈویژنل‘ صوبائی اور مرکزی کمیٹیوں کو ختم کیا جارہا ہے۔

28/12/2018
دہ گوملے  مازیگر  ۔خوڑے میدان
18/12/2018

دہ گوملے مازیگر ۔
خوڑے میدان

Free training navttc
18/12/2018

Free training navttc

السلام علیکم میں ہوں رضوان خٹک میری بیٹی کے لئے ایک جملہ لکھیں  😍😍
18/12/2018

السلام علیکم میں ہوں رضوان خٹک
میری بیٹی کے لئے ایک جملہ لکھیں
😍😍

Address

Gomal
Tank
29410

Telephone

+92 347 9236604

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaliwal Rangona Gomal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share