Al-Wafa Football Club Amakhel

Al-Wafa Football Club Amakhel official page of Al_wafa Football Club Amakhel

کیپٹن احمد اللہ قرار فٹبال کلب 2026
25/01/2026

کیپٹن احمد اللہ قرار فٹبال کلب 2026

حاجی اسے اسے فٹبال ٹورنامنٹ اماخیلآج کا شاندار مقابلہ ال وفا کلب اماخیل اور پی ٹی آئی کلب اماخیل کے درمیان کھیلا گیا۔ می...
27/07/2025

حاجی اسے اسے فٹبال ٹورنامنٹ اماخیل
آج کا شاندار مقابلہ ال وفا کلب اماخیل اور پی ٹی آئی کلب اماخیل کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ کے پہلے ہاف میں ال وفا کلب اماخیل نے دو گول کر کے پی ٹی آئی کلب اماخیل کے خلاف دو گول کی برتری حاصل کر لی۔ دونوں ٹیموں کیساتھ گیسٹ پلیئرز بھی تھے اور ال وفا کلب اماخیل نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلی۔

دوسرا کوارٹر فائنل میچ حاجی اسے اسے فٹبال ٹورنمنٹ بمقام ایکسچینج گراؤنڈ اماخیل میں آج کا شاندار مقابلہ رضاء اللہ کلب ملا...
24/07/2025

دوسرا کوارٹر فائنل میچ
حاجی اسے اسے فٹبال ٹورنمنٹ بمقام ایکسچینج گراؤنڈ اماخیل میں آج کا شاندار مقابلہ رضاء اللہ کلب ملازئی اور ال وفا کلب اماخیل کے درمیان کھیلا گیا جسمیں ال وفا کلب اماخیل نے پہلے ہاف میں گول کرکے ایک گول کی برتری حاصل کرلی ۔

دوسرا کوارٹر فائنل میچحاجی اسے اسے فٹبال ٹورنمنٹ بمقام ایکسچینج گراؤنڈ اماخیل میں کل کا شاندار مقابلہ ال وفا کلب اماخیل ...
23/07/2025

دوسرا کوارٹر فائنل میچ
حاجی اسے اسے فٹبال ٹورنمنٹ بمقام ایکسچینج گراؤنڈ
اماخیل میں کل کا شاندار مقابلہ ال وفا کلب اماخیل اور رضاء اللہ کلب ملازئی کے درمیان کھیلا جائے گا

15/07/2025
30/12/2024

آج میچ نہیں ہے انشاءاللہ کل فائنل ہوگا آل وفا کلب اماخیل بمقابلہ الحیات کلب اماخیل ۔

29/12/2024

آج آل وفا گراؤنڈ پر میچ نہیں ہے انشاءاللہ کل فائنل ہوگی ۔

27/12/2024

کل کا شاندار سیمی فائنل میچ 28.12.2024
آل وفا کلب اماخیل بمقابلہ صنم سدابہار کلب اماخیل

Address

Pai Adda
Tank

Telephone

+923489437590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Wafa Football Club Amakhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Wafa Football Club Amakhel:

Share