Noor Fitness

Noor Fitness Bodybuilding Health & Fitness 💪

13/05/2026

ایک بار شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنی پیٹ کو دیکھو اور فیصلہ کرو

Noor Saeed Mahsood




09/05/2026

بڑھاپے میں دوسروں کی محتاجی سے بہتر ہے ابھی سے اپنے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناؤ
Noor Saeed Mahsood

02/05/2026

🔥 80 دن میں 20 کلو وزن کم — وہ بھی صحیح طریقے سے
نُور فٹنس جم بالمقابل اسپین مسجد، ٹانک
📲 WhatsApp: 0341-9392750
Noor Saeed Mahsood


🎉 Facebook recognised me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers...
02/05/2026

🎉 Facebook recognised me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers!

30/04/2026

جوانی میں اپنی صحت کیلئے آدھا گھنٹہ نکالو بڑھاپا بہت اچھا گزرےگا
Noor Saeed Mahsood
fans

゚viralシfypシ゚viralシ

27/04/2026

🔥 موٹاپا بیماری نہیں… دشمن ہے! 🔥

اور یہ دشمن آہستہ آہستہ
آپ کے جسم میں مزید دشمنوں کو جگہ دیتا ہے…
❌ شوگر
❌ بلڈ پریشر
❌ جوڑوں کا درد
❌ دل کی بیماریاں

🔥 آج سے اپنی زندگی بدلیں — Noor Fitness Gym Tank جوائن کریں!

📍 ایڈریس: بالمقابل سپین مسجد، ٹانک سٹی
📞 رابطہ: 03419392750

👉 ابھی کال کریں یا وزٹ کریں!

゚viralシfypシ゚viralシ

26/04/2026

صبح کے ٹائم نور فٹنس جم ٹانک کا ماحول

21/04/2026

ہارورڈ میڈیکل اسکول (امریکہ) اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (عالمی ادارہ صحت – اقوامِ متحدہ، جنیوا سوئٹزرلینڈ)

کی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف 30 منٹ کی ورزش دل کی بیماریوں، شوگر اور قبل از وقت موت کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتی ہے…
لیکن اگر آپ ورزش نہیں کرتے تو سچ یہ ہے کہ آپ خاموشی سے اپنے جسم کو تباہ کر رہے ہیں۔
یہ صرف موٹاپے کا مسئلہ نہیں… بلکہ اندر ہی اندر آپ کا دل کمزور ہو رہا ہے، پٹھے ختم ہو رہے ہیں اور مدافعتی نظام ٹوٹ رہا ہے۔
وہ لوگ جو حرکت نہیں کرتے، جلدی تھک جاتے ہیں، چھوٹی عمر میں بلڈ پریشر، شوگر اور ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں… اور سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ انہیں خود احساس بھی نہیں ہوتا کہ وہ کب بیمار ہو گئے۔
یاد رکھیں… بیماری ایک دن میں نہیں آتی، یہ روزانہ کی سستی کا نتیجہ ہوتی ہے۔
لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ آپ آج سے ہی اس کو بدل سکتے ہیں۔
روزانہ صرف 30 کی ورزش آپ کے جسم کو دوبارہ طاقت دے سکتی ہیں، آپ کو زیادہ پُراعتماد، مضبوط اور توانائی سے بھرپور بنا سکتی ہیں۔
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے…
Noor Fitness
Noor Saeed Mahsood

Address

Noor Fitness Gym Tank
Tank
29430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Fitness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor Fitness:

Share