Tape Ball Stars

Tape Ball Stars Sports Team

🏏💯👌🏆 آیائ میراٹی برانڈ  💯⭐️👌برانڈ آف سندھ   یو بیوٹی 💯🏏✌👌😍 آج ڈتاواھ کی سرزمین پر آئوٹ کلاس بالنگ کسی بلے باز کو کھل کر ...
29/06/2026

🏏💯👌🏆
آیائ میراٹی برانڈ 💯⭐️👌
برانڈ آف سندھ یو بیوٹی 💯🏏✌👌😍
آج ڈتاواھ کی سرزمین پر آئوٹ کلاس بالنگ کسی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اپنے کوٹے کے 3 اور کمال چلا کر 2 وکٹ حاصل کی اور پھرپور ساتھ دیا #برانڈ آف ڈتاواھ نے 50+ رنس کی دھواں دار اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل ون کروا کر پہنچایا فائنل میں👑❤️‍🩹
ویلڈن شھزادے اللّه پاک مزید كامياب کرے 🔥❤️‍🔥🏏

🏏JSCT💯👌🏆🔥 Century Maker 🔥🏏 آیائ میراٹی برانڈ  💯⭐️👌برانڈ آف سندھ   یو بیوٹی 💯🏏✌👌😍 آج ڈاڈوں پکو کی سرزمین پر کمال آؤٹ کلاس...
27/06/2026

🏏JSCT💯👌🏆
🔥 Century Maker 🔥🏏
آیائ میراٹی برانڈ 💯⭐️👌
برانڈ آف سندھ یو بیوٹی 💯🏏✌👌😍
آج ڈاڈوں پکو کی سرزمین پر کمال آؤٹ کلاس پرفارمنس کسی بالر کو نہیں چھوڑا خوب کلاس لی 120+ رنس کی دھواں دار اننگ کھیل کر کے اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا 👑❤️‍🩹
ویلڈن شھزادے اللّه پاک مزید كامياب کرے 🔥❤️‍🔥🏏

🏏JHCT💯👌🏆 آیائ میراٹی برانڈ  💯⭐️👌برانڈ آف سندھ   یو بیوٹی 💯🏏✌👌😍 آج ڈتاواھ کی سرزمین پر کمال آؤٹ کلاس پرفارمنس کسی بالر کو...
21/06/2026

🏏JHCT💯👌🏆
آیائ میراٹی برانڈ 💯⭐️👌
برانڈ آف سندھ یو بیوٹی 💯🏏✌👌😍
آج ڈتاواھ کی سرزمین پر کمال آؤٹ کلاس پرفارمنس کسی بالر کو نہیں چھوڑا خوب کلاس لی 80+ رنس کی دھواں دار اننگ کھیل کر کے اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا 👑❤️‍🩹
ویلڈن شھزادے اللّه پاک مزید كامياب کرے 🔥❤️‍🔥🏏

 🏆🔥🏏ڈے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ٹنڈو محمد خان 🏟️🇵🇰برینڈ آف ٹنڈو محمد خان🔥  ون مین آرمی شو❤️🔥واٹا ونڈرفل بیٹنگ پرفامنس واہ و...
19/06/2026

🏆🔥🏏
ڈے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ٹنڈو محمد خان 🏟️🇵🇰
برینڈ آف ٹنڈو محمد خان🔥
ون مین آرمی شو❤️🔥
واٹا ونڈرفل بیٹنگ پرفامنس واہ واہ واہ واہ میراٹی کمال بیٹنگ 98+ رنس کی اننگ کھیل کر اپنی کو ٹیم کو چیمپئن بنایا 🔥🔥
ویلڈن شہزادے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے ♥️💯💕

نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ باقر نظاماٹی 🏟️🇵🇰برینڈ آف ٹنڈو محمد خان🔥  ون مین آرمی شو❤️🔥واٹا ونڈرفل بیٹنگ پرفامنس واہ واہ ...
18/06/2026

نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ باقر نظاماٹی 🏟️🇵🇰
برینڈ آف ٹنڈو محمد خان🔥
ون مین آرمی شو❤️🔥
واٹا ونڈرفل بیٹنگ پرفامنس واہ واہ واہ واہ میراٹی کمال بیٹنگ 80+ رنس کی ناٹ آؤٹ اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا 🔥🔥
ویلڈن شہزادے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے ♥️💯

ڈے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ٹنڈو محمد خان 🏟️🇵🇰برینڈ آف ٹنڈو محمد خان🔥  ون مین آرمی شو❤️🔥واٹا ونڈرفل بیٹنگ پرفامنس واہ واہ و...
16/06/2026

ڈے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ٹنڈو محمد خان 🏟️🇵🇰
برینڈ آف ٹنڈو محمد خان🔥
ون مین آرمی شو❤️🔥
واٹا ونڈرفل بیٹنگ پرفامنس واہ واہ واہ واہ میراٹی کمال بیٹنگ 60+ رنس کی اننگ کھیل کر اپنی کو فائنل میں پہنچایا 🔥🔥
ویلڈن شہزادے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے ♥️💯💕

🏏JHCT💯👌🏆 آیائ میراٹی برانڈ  💯⭐️👌برانڈ آف سندھ   یو بیوٹی 💯🏏✌👌😍 آج ڈتاواھ کی سرزمین پر کمال آؤٹ کلاس پرفارمنس کسی بالر کو...
16/06/2026

🏏JHCT💯👌🏆
آیائ میراٹی برانڈ 💯⭐️👌
برانڈ آف سندھ یو بیوٹی 💯🏏✌👌😍
آج ڈتاواھ کی سرزمین پر کمال آؤٹ کلاس پرفارمنس کسی بالر کو نہیں چھوڑا خوب کلاس لی 70+ رنس کی دھواں دار اننگ کھیل ڈالی اور کمال بالنگ اپنے کوٹے 3 اور کمال چلاکر 3 وکٹ حاصل کر کے اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا 👑❤️‍🩹
ویلڈن شھزادے اللّه پاک مزید كامياب کرے 🔥❤️‍🔥🏏

ڈے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ٹنڈو محمد خان 🏟️🇵🇰برینڈ آف ٹنڈو محمد خان🔥  ون مین آرمی شو❤️🔥واٹا ونڈرفل بیٹنگ پرفامنس واہ واہ و...
15/06/2026

ڈے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ٹنڈو محمد خان 🏟️🇵🇰
برینڈ آف ٹنڈو محمد خان🔥
ون مین آرمی شو❤️🔥
واٹا ونڈرفل بیٹنگ پرفامنس واہ واہ واہ واہ میراٹی کمال بیٹنگ 70+ رنس کی اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا 🔥🔥
ویلڈن شہزادے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے ♥️💯💕

ڈے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ نورئی شریف 🏟️🇵🇰برینڈ آف ٹنڈو محمد خان🔥  ون مین آرمی شو❤️🔥واٹا ونڈرفل بیٹنگ پرفامنس واہ واہ واہ ...
13/06/2026

ڈے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ نورئی شریف 🏟️🇵🇰
برینڈ آف ٹنڈو محمد خان🔥
ون مین آرمی شو❤️🔥
واٹا ونڈرفل بیٹنگ پرفامنس واہ واہ واہ واہ میراٹی کمال بیٹنگ 70+ رنس کی اننگ کھیلی مگر ھارڈ لک فائنل بار گئے 🔥🔥
ویلڈن شہزادے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے ♥️💯💕

Address

Tando Muhammad Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape Ball Stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category