13/05/2026
🏏🔥 نِظامانی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 1 🔥🏏
📢 میچ نمبر 12
⚔️ Lashari Eleven 🆚 Janbaz C.C
🗓 تاریخ: 13 مئی
🕣 وقت: رات 8:30 بجے
ایک شاندار مقابلہ، زبردست ایکشن اور بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ کا دلچسپ میلہ 🌟
تمام کرکٹ شائقین کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ❤️🏏