Aashir babar sport

Aashir babar sport Circket Lover �

28/08/2026

دور حاضر میں تیمور مرزا یا خرم چکوال کس کے فین ہیں دوستوں 🔥💯
بوس آف ٹیپ بال یا کنگ بادشاہ ❤️

چیمپیئن کھوکھر+ مرزا الیون پسرور❤🏆
28/08/2026

چیمپیئن کھوکھر+ مرزا الیون پسرور❤🏆

آخر کیا وجہ ھے مسٹر 360 پنجاب میں پرفارم نہیں کر پا رہے؟؟میرے خیال میں کراچی کی کرکٹ میں وہ کمٹیشین ہی نہیں ھے جس کے وجہ...
28/08/2026

آخر کیا وجہ ھے مسٹر 360 پنجاب میں پرفارم نہیں کر پا رہے؟؟
میرے خیال میں کراچی کی کرکٹ میں وہ کمٹیشین ہی نہیں ھے جس کے وجہ سے اچھے بولر کھیلنے کو نہیں ملتے ، نیٹ میں پلیئر جتنی مرضی پریکٹس کر لے لیکن میدان میں کھیلنا الگ بات ھے 😐
باقی آپ اپنی رائے دے ؟؟

28/08/2026

اسد شاہ جی کی خوصی گفتگو
ایک بار پھر اپنے فینز سے معافی مانگی وجہ بتا دی نیکسٹ کون کون سے ایونٹ کیھلا رہے ہے بتا دیں

25/08/2026

عالمِ اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک۔

ماشاءﷲ جی  💝🤝🤲لیڈر آف پاکستان جناب میاں آصف ندیم صاحب نے برانڈ آف پاکستان فہد میاں چنوں کو گاڑی گفٹ کی ہے مبارک باد فہد ...
24/08/2026

ماشاءﷲ جی 💝🤝🤲
لیڈر آف پاکستان جناب میاں آصف ندیم صاحب
نے برانڈ آف پاکستان فہد میاں چنوں
کو گاڑی گفٹ کی ہے
مبارک باد فہد بھائی🤲
Fahad Mian Channu

23/08/2026

🚨بریکنگ نیوز 🚨
بھارت کو پھر منہ کی کھانی پڑی ایشن کرکٹ کونسل الیکشن پاکستان جیت گیا بھارت کو ایک ووٹ ملا پاکستان کو 4

23/08/2026

دیوان سُپر لیگ
انتظامیہ نے خُرم چکوال کی ٹیم کو چیمپین قرار دے دیا
KC Again Champion
Big Event DSL

Address

Pakistan Tando Allahyar
Tando Allahyar
07007

Telephone

+3243009196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aashir babar sport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aashir babar sport:

Shortcuts

Share

Category