Pakistan tap ball circket

Pakistan tap ball circket This page is For Cricket Lovers, if you tape ball cricketer then you are come Right page.

14/03/2026

ناصر خان 🔥

12/02/2026

تیسرا مرحوم رئیس محمدبخش میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
کل سیمی فائنل میں میرجت ایکسپریس کی جانب سے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ 🔥
ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹرک کا اعزاز
🔥 تیمور میرجت کے نام رہا 🔥
اہم موقع پر لگاتار تین وکٹیں لے کر
میچ کا رخ ہی بدل دیا 💪
تماشائیوں نے خوب داد دی 👏
ویل ڈن تیمور میرجت
ویل ڈن میرجت ایکسپریس 🌟

🏏🔥 تیسرا مرحوم رئیس محمد بخش بروہی میموریلٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏آج کا دن رہا ⭐ گھوٹ خیرمحمد کنگز ⭐ کے نام💥 فرسٹ میچ:لک...
07/02/2026

🏏🔥 تیسرا مرحوم رئیس محمد بخش بروہی میموریل
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏
آج کا دن رہا ⭐ گھوٹ خیرمحمد کنگز ⭐ کے نام
💥 فرسٹ میچ:
لکی اسٹار کے خلاف 166 کا شاندار ٹوٹل
خداداد خان کی زبردست بیٹنگ 78 رنز 💯
بالرز نے حریف کو ٹارگٹ کے قریب بھی نہ آنے دیا ☑️
🔥 پول فائنل:
آخوند اسپورٹس کے خلاف 155 رنز
خداداد خان ایک بار پھر چھا گئے 73 رنز 💪
کامیابی کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنا لی 🏆
👏💯 ویل ڈن گھوٹ خیرمحمد کنگز
شاندار ٹیم ورک اور کلاس پرفارمنس ✌️🔥



🏏🔥

کل سانگھڑ کے دو بہترین ٹیمیں ریلوے گراؤنڈ میں ایکشن میں نظر آئینگے
07/02/2026

کل سانگھڑ کے دو بہترین ٹیمیں ریلوے گراؤنڈ میں ایکشن میں نظر آئینگے

03/01/2026

بول انس بروہی کیچ رانا رضوان کیا کمال کا کیچ پکھڑا رانا رضوان رجو نے میچ چینج وکٹ تھی

02/01/2026

شاہ زمان آرائیں
یک بال 12 رنز سپر بال پر بہترین چھکا لگا میرپورخاص کے خلاف اپنے ٹیم کو میچ جتوایا ویلڈن شاہ زمان آرائیں۔

25/12/2025

چودھری شاہ زمان
کھپرو کے سرزمین پہ اگینسٹ عاصم جٹ اور علی جٹ کمال بلے بازی چودھری شاہ زمان کی خوب کلاس لی بالروں کی اپنے ٹیم کو میچ جتوایا ❤️

07/10/2024

اپنے علاقے کے بیسٹ کمنٹیٹر کو مینشن کریں 😉
#کرکٹ

16/07/2024

سائیں رضوان علی شاہ ❤❤
چمپین شپ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں کمال بلے بازی 102 رنز بناۓ اور اپنے ٹیم کو ایونٹ ون کرایا ویلڈن سائیں

⚔️🔥🏆 BIG FINAL MATCH 🏆🔥⚔️🏏⚡️ BALOCH TIGERS⚡️  🆚⚡️ NEW SINDH 11 ⚡️🏏انشااللہ بروز  اتوار شام  04:45 بجے  ڈھاکہ  کرکٹ  گراؤ...
29/06/2024

⚔️🔥🏆 BIG FINAL MATCH 🏆🔥⚔️

🏏⚡️ BALOCH TIGERS⚡️ 🆚⚡️ NEW SINDH 11 ⚡️🏏

انشااللہ بروز اتوار شام 04:45 بجے ڈھاکہ کرکٹ گراؤنڈ ٹنڈو آدم بڑے بڑے نام ہونگے ان ایکشن
دیکھنا نہ بھولے
🔴 نوٹ اگر بارشیں ہوتی ہے تو ڈیٹ آگے بڑھائی جائے گی

Address

Liyaqat Rod
Tando Adam
00266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan tap ball circket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share