Jonii Cricket Club ..Talhatta

Jonii Cricket Club ..Talhatta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jonii Cricket Club ..Talhatta, Sports Team, Talhatta.

میرے نزدیک تو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ محمد حفیظ کا بنتا تھا مگر بابراعظم کو دے دیا گیا جوکہ سراسر زیادتی ہے، بابراعظم ...
27/01/2020

میرے نزدیک تو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ محمد حفیظ کا بنتا تھا مگر بابراعظم کو دے دیا گیا جوکہ سراسر زیادتی ہے، بابراعظم نے پہلے میچ میں 0 رنز بنائے جبکہ دوسرے میں 66* رنز بنائے جبکہ محمد حفیظ نے پہلے میچ میں 17 رنز بنائے اور دوسرے میں 67* رنز بنائے
میں کوئی اختلاف نہیں کر رہا بلکہ اپنی رائے دے رہا ہوں کہ ایوارڈ اناونس کرنے والے بھی خوشامدی ہوتے ہیں اب دیکھو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ کپتان کو دیا تاکہ وہ بھی کپتان سے کسی معاملہ میں فائدہ اٹھا سکیں
میری اس پوسٹ کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ حقدار کو اس کا حق دیا جائے بس۔

10/12/2019
29/09/2019

جونی کرکٹ کلب (تلہٹہ )کی جانب سے صوبڑیاں سپر لیگ ایک کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر تمام کمیٹی ارکان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
Group Admin Jonii cricket club Talhatta .

29/09/2019

جونی کرکٹ کلب (تلہٹہ)کی جانب سے صوبڑیاں سپر لیگ گجر Lion کی طرف سے ایک کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر تمام کمیٹی ارکان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔
Group Admin Jonii 11 Talhatta .

Address

Talhatta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jonii Cricket Club ..Talhatta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category