07/04/2024
تلہ گنگ کرکٹ کلب نے ایک اچھا اور منفرد ٹورنامنٹ ہارڈ بال کا منعقد کروایا جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور تلہ گنگ بادشاہ اس میں فاتح ٹیم رہی تلہ گنگ کی ہسٹری میں یہ ایک پہلا نائٹ ٹورنامنٹ ہے ایسے ایونٹ دوبارہ بھی ہونے چاہیے ایک کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر میں تلہ گنگ کرکٹ کلب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں