Chinji Sports

Chinji Sports السلام عليكم دوستوں کرکٹ کی اپ ڈیٹ کیلئے پیج کو فالو کریں

کپتان بابراعظم نے پشاور زلمی کی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
08/04/2025

کپتان بابراعظم نے پشاور زلمی کی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

فیصل آباد والوں کے بڑی خوشخبری اگلے مہینہ مئ میں ہونے والی پاکستان بنگلہ دیش کی سیریز کے پہلے 2 میچز اقبال سٹیڈیم فیصل آ...
08/04/2025

فیصل آباد والوں کے بڑی خوشخبری
اگلے مہینہ مئ میں ہونے والی پاکستان بنگلہ دیش کی سیریز کے پہلے 2 میچز اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ہونے جا رہے ہیں اور یہ 2008 کے بعد فیصل آباد سٹیڈیم میں ہونے والے انٹرنیشنل میچز ہوں گے

بھارت میں پی ایس ایل Sony Tv پر دکھایا جائے گا
08/04/2025

بھارت میں پی ایس ایل Sony Tv پر دکھایا جائے گا

پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری!راولپنڈی میں کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے والا ہے! غیر ملکی ...
08/04/2025

پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری!
راولپنڈی میں کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے والا ہے! غیر ملکی ماہرین پہنچ چکے ہیں اور اس بار کی افتتاحی تقریب ہوگی کچھ خاص ۔
آتش بازی، شاندار اے آر/وی آر ایفیکٹس، رنگا رنگ رقص و موسیقی اور بہت کچھ!
کرکٹ کے دیوانوں، تیار ہو جاؤ ایک یادگار شام کے لیے!

پاکستان کے نامور ہارڈ ہٹر بلے باز فخر زمان لاہور قلندرز کی نئ کٹ میں ♥️♥️
08/04/2025

پاکستان کے نامور ہارڈ ہٹر بلے باز فخر زمان لاہور قلندرز کی نئ کٹ میں ♥️♥️

آپ کا کیا خیال ہے بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانا چاہیے؟
08/04/2025

آپ کا کیا خیال ہے بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانا چاہیے؟

Karachi Kings 👑 Ist Practice Session at Oval Ground ahead of PSL 10 ✅
08/04/2025

Karachi Kings 👑 Ist Practice Session at Oval Ground ahead of PSL 10 ✅

سال 2025 میں پاکستانی ٹیم کے سیریز کا شیڈول ۔۔۔۔۔۔
08/04/2025

سال 2025 میں پاکستانی ٹیم کے سیریز کا شیڈول ۔
۔
۔
۔
۔
۔

اسامہ میر نے ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا ہے۔📸: Multan Sultans  I   I   I   I
05/04/2025

اسامہ میر نے ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا ہے۔

📸: Multan Sultans


I I I I

Third ODI: New Zealand has set a target of 265 runs for Pakistan.
05/04/2025

Third ODI: New Zealand has set a target of 265 runs for Pakistan.

Saim Ayub and Hussain Tallat get ready for the   with their coach Hanif Malik in Karachi.  |   |   |   |   |
04/04/2025

Saim Ayub and Hussain Tallat get ready for the with their coach Hanif Malik in Karachi.

| | | | |

Address

Talagang

Telephone

03441654321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chinji Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chinji Sports:

Share

Category