20/08/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥺
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اناؤنسر جمال ماڑی صاحب کے والدِ محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ: کل بروز جمعۃ المبارک دن 11:00 بجے ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت و بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ غمزدہ خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا ہے۔🤲😔