08/02/2026
*_🚨🔥 بڑی خبر! پاکستان vs بھارت T20 وڑلڈکپ۔۔ 😱_*
*_ذرائع کے مطابق پاکستان اپنا بائیکاٹ واپس لینے پر غور کر رہا ہے، جس کے بدلے ICC پاکستان کو آئندہ ICC ٹورنامنٹس کی میزبانی دے گا 🏟️🇵🇰_*
*_صرف یہی نہیں!_*
*_👉 پاکستان اور 🇮🇳 بھارت کے درمیان بائی لیٹرل سیریز پر بھی بات چیت جاری ہے 🤝👀🔥_*
*🎙️ M_ A| Official 🖋️*