Sangah Sports Society

Sangah Sports Society A non-profit organisation with a mission of supporting youth in our community

✨ ہارون خان کو مبارکباد ✨🇵🇰 مردان کا اسٹار کھلاڑی ہارون خان پاکستان نیشنل ٹیم کے ساتھ کمبوڈیا روانہ ہو چکے ہیں۔ یہ ہم سب...
31/08/2025

✨ ہارون خان کو مبارکباد ✨

🇵🇰 مردان کا اسٹار کھلاڑی ہارون خان پاکستان نیشنل ٹیم کے ساتھ کمبوڈیا روانہ ہو چکے ہیں۔ یہ ہم سب کے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲

Good Luck Haroon! 🌟

ون ڈے سپر 4 ٹیپ بال ٹورنامنٹ شاخ نمبر 6 سنگاہانشاءﷲ اتوار کے دن 20  اپریل کوانٹری کے لئے ڈرا میں دئے گئے نمبرز پر رابطہ ...
19/04/2025

ون ڈے سپر 4 ٹیپ بال ٹورنامنٹ شاخ نمبر 6 سنگاہ
انشاءﷲ اتوار کے دن 20 اپریل کو
انٹری کے لئے ڈرا میں دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
انشاﷲ ایک بہترين ٹورنامنٹ ہوگا

یو سی مدے بابا کیلئے سپورٹس گراؤنڈ منظور ۔شکریہ ایم پی اے افتخار علی مشوانی شکریہ مبین خان جوائنٹ سیکریٹری ضلع مردان
24/08/2024

یو سی مدے بابا کیلئے سپورٹس گراؤنڈ منظور ۔
شکریہ ایم پی اے افتخار علی مشوانی
شکریہ مبین خان جوائنٹ سیکریٹری ضلع مردان

17/05/2024
خیبر پختونخواہ U-23 انٹر ریجنل گیمز 2024 (میل اینڈ فیمیل)کے پی انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز 2024  جسمیں مندرجہ ذیل گیمز شامل ...
11/05/2024

خیبر پختونخواہ U-23 انٹر ریجنل گیمز 2024 (میل اینڈ فیمیل)

کے پی انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز 2024 جسمیں مندرجہ ذیل گیمز شامل ہیں کہ لئے ضلع مردان کے کھلاڑی(میل اینڈ فیمیل) تیار رہیں۔ انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں ٹرائلز کا اعلان ہوگا۔ کھلاڑیوں کا انتخاب اوپن ٹرائلز کے ذریعے ہوگا۔

ان گیمز کا افتتاح 28 مئی 2024 کو پشاور میں ہوگا۔

Address

Sangah Ground, Union Council Maday Baba
Takht-I-Bhai

Telephone

+923443060854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangah Sports Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category