Haji Johar Star Cricket Club

Haji Johar Star Cricket Club UC Parkho Ghano Dheri

19/08/2026
09/08/2026
Johar Khan
05/08/2026

Johar Khan

Welcome ❤️

After long time stay Once again in Action at Bangla Cricket stadium Haji johar star ⭐ Cricket club
04/08/2026

After long time stay Once again in Action at Bangla Cricket stadium
Haji johar star ⭐ Cricket club

10/07/2026

, khwar Super League is definitely a good league, good management, good organization, good umpiring, and a wonderful crowd.
The organizer definitely deserves praise.

congratulations to Lundkwar Travel Agency Team.

22/02/2026

کیا یہ پلیر صمد بولٹ کا ساتھ دئنگی. وسیم شنوری ذاکر جانی باسط لیفٹی فرہاد عالم ابدالی الیاس جانی ارشاد افریدی دانش بابو عبدالله شنوری سلمان لیفٹی اظہار لیفٹی ارسلان بولٹ

22/02/2026

🌙🏏 افتتاحِ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
غنوڈھیری تور چیئرمین کلے
حاجی حضرت خان صاحب کے کھیت میں نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز نہایت پُروقار انداز میں کیا گیا۔
اس روح پرور پروگرام کا افتتاح تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا، جس نے محفل کو نور اور برکت سے بھر دیا۔
اس موقع پر مہمانِ خصوصی معروف عالمِ دین مفتی محمد عالم صاحب تشریف فرما تھے۔ ان کے ساتھ مولانا محمد عزیر صاحب، مولانا صہیب احمد صاحب اور قاری عبداللہ صاحب بھی موجود تھے۔
مفتی محمد عالم صاحب نے نوجوانوں کو دین و دنیا میں توازن، اخلاق، اتحاد اور مثبت سرگرمیوں کی اہمیت پر نہایت مؤثر اور نصیحت آموز گفتگو فرمائی۔
یہ ٹورنامنٹ صرف کھیل کا مقابلہ نہیں بلکہ بھائی چارے، محبت اور یکجہتی کا خوبصورت پیغام ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے کامیاب بنائے۔ آمین 🤲



خواہش مند حضرات نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں.
18/02/2026

خواہش مند حضرات نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں.

Address

Ghano Dheri
Takht-I-Bhai

Telephone

+923143630540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Johar Star Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category