03/09/2026
پاکستان کے سابق کرکٹر اور لیجنڈ مشتاق احمد ❤️ نے Pcb کو مشورہ دیا کہ وقت آگیا ہے 👊 کہ فخر زمان کو تینوں فارمیٹس میں شامل کیا جائے، فخر زمان 💚 ایک میچ ونر اور جارحانہ سوچ رکھنے والے کھلاڑی ہے 💚 فخر زمان کھبی بھی اپنی ذاتی ریکارڈ کیلئے نہیں بلکہ ہمیشہ ٹیم کیلئے کھیلتے ہیں 💌 💚