Zahid Dandono Qala 27

Zahid Dandono Qala 27 Official page of Zahid cricket club Dandono Qala


promoting young cricketer and Dandono qala talent

MPL 08 میں زم زم چارسدہ کی ٹیم نے پورے چارسدہ کی نمائندگی کی، جس پر ہر  #کرکٹ لوور کو فخر ہے۔ اگرچہ قسمت نے ساتھ نہ دیا ...
12/05/2026

MPL 08
میں زم زم چارسدہ کی ٹیم نے پورے چارسدہ کی نمائندگی کی، جس پر ہر #کرکٹ لوور کو فخر ہے۔ اگرچہ قسمت نے ساتھ نہ دیا اور سپر اسٹار بلے باز و گیند باز اپنی صلاحیتوں کے مطابق پرفارم نہ کرسکے، لیکن کرکٹ میں ہار جیت کھیل کا حسن ہے۔ اصل کامیابی یہ ہے کہ اپنی #سرزمین اور اپنے شہر کا نام بڑے پلیٹ فارم پر پہنچایا جائے۔ ❤️🔥
ایسے بڑے ایونٹس میں ٹیم کو شامل کرنا کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔ سال بھر میں صرف ایک MPL جیسا میگا ایونٹ آتا ہے اور اس میں زم زم چارسدہ کی انٹری پورے چارسدہ کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ اس موقع پر تنقید نہیں بلکہ سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اونرز اور کھلاڑیوں کا حوصلہ مزید بلند ہو۔ 💪
چارسدہ کے #لوگوں کا یہی اتحاد اور محبت ایک دن پورے پاکستان میں چارسدہ کرکٹ کا نام روشن کرے گی۔ ✨

Inshallah Next time strong comeback
09/05/2026

Inshallah Next time strong comeback

07/05/2026

Salman sallu outstanding knock of 40 on just 12 balls

07/05/2026

“چار گیندوں پر بیس رنز درکار ہیں، آپ دیکھیں کہ آخر میں کیا ہوتا ہے

06/05/2026

اعلان ہوا سرعام ہوا MPL لاہور تیمور مرزا کو اگر ارسلان بلٹ بولڈ کرتا ہے اس گیند پر تو چیرمین MPL فرہاد اقبال بھایی کی جانب سے ایک لاکھ انعام
تو فخر مالاکنڈ ارسلان بلٹ نے اسی گیند پر تیمور مرزا کو بولڈ کردیا ویلڈن شہزادے بہت بہت مبارک 💝💝💝💝

05/05/2026

Too short, too easy — maximum 6️⃣ 🏏

Swat Premier League

Alhamdulilah 🫀🏏 Champion 🏆 Panjigram Super league           Swat Premier League
01/05/2026

Alhamdulilah 🫀🏏
Champion 🏆
Panjigram Super league

Swat Premier League

23/04/2026

Alhamdulilah 🫀🏏
50+ Man of the match
At Lalo bandai

Swat Premier League

Alhamdulilah ❤️🏏 Man of the match at Lolo bandai sigram Today 50+ Runs
22/04/2026

Alhamdulilah ❤️🏏
Man of the match at Lolo bandai sigram
Today 50+ Runs

18/04/2026

Rate this out of 10

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Dandono Qala 27 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category