Junior Janbaz FC Hazara

Junior Janbaz FC Hazara Football is better than drugs �

🏟️چھوتا جانباز فٹسال ٹورنمنٹ سین گراونڈ ھزارہ 🏟️اج کھیلے گیے میچ میچ میں جونیر جانباز ھزارہ نے طلحہ سیرسینئ کو 3 گول کے ...
29/01/2025

🏟️چھوتا جانباز فٹسال ٹورنمنٹ سین گراونڈ ھزارہ 🏟️

اج کھیلے گیے میچ میچ میں جونیر جانباز ھزارہ نے طلحہ سیرسینئ کو 3 گول کے مقابلہ میں 4 گول سے
شکست دے کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفایی کرلیا .

اج ہماری مہمان کھلاڑیوں نے بہترین گیم کا مظاہرہ پیش کیا ۔

گول سکور ۔
شعیب خان ⚽⚽⚽ ۔
نواب باچا ⚽ ۔

Well played all players 🎉✨🏆 .

جانباز فٹبال کلب کا جانا مانا  مایاناز کھلاڑی  #نواب باچا جو کسی تعارف کا محتاج نہیں کل ٹاون شف فٹ سال میں  دوران میچ ان...
11/12/2024

جانباز فٹبال کلب کا جانا مانا مایاناز کھلاڑی #نواب باچا جو کسی تعارف کا محتاج نہیں کل ٹاون شف فٹ سال میں دوران میچ انجری کا شکار ہوا ہے
اپ سب دوستوں سے استدعا ہے کہ bachaکو اپنے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں تاکہ اللہ اسے جلد صحت یاب کرےاور دوبارہ ٹیم کی نمائندگی کرےـ

12/11/2024

Welcome 🤗

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junior Janbaz FC Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category