Sikandar Sardar Khan

Sikandar Sardar Khan

16/11/2025
02/11/2025

Muhammad Rahman Receiving 2nd Best Economy Bowler Award from Youth Councillor ksk Sikandar Sardar Khan

01/11/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جلال خان نے کے ایس کے پریمیر لیگ کے سیزن 5 کیلئے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ جلال خان جو سمیع الرحمان وارئیرز کے اوونر سکندر سردار خان کے کزن بھائی ہے۔ اس وقت بیرون ملک مقیم ہیں۔ مگر کرکٹ سے پیار اور محبت بہت کرتے ہیں۔ جلال خان نے سمیع الرحمان وارئیرز کو سپورٹ اور سپانسر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جلال خان نے سمیع الرحمان وارئیرز کیلئے ایک لاکھ روپے کا اعلان کردیا ہے۔ اور مینجمنٹ کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ سکندر سردار خان نے جلال خان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ اور سمیع الرحمان وارئیرز میں شامل ہونے پر مبارکباد دی۔ شکریہ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  شیخ جانہ سے تعلق رکھنے والے چئیرمین جواد خان نے سمیع الرحمان وارئیرز کے لئے ایک بڑا اعل...
30/10/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ جانہ سے تعلق رکھنے والے چئیرمین جواد خان نے سمیع الرحمان وارئیرز کے لئے ایک بڑا اعلان کردیا ہے۔ جواد خان نے کے ایس کے پریمیر لیگ سیزن 5 میں سمیع الرحمان وارئیرز کو سپانسر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اور کہاں کہ میں سمیع الرحمان وارئیرز کو مکمل سپورٹ بھی کرونگا اور مینجمنٹ اور اوونر سکندر سردار خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا۔ سکندر سردار خان نے جواد خان کا شکریہ ادا کیا اور وارئیرز فیملی میں شامل ہونے پر مبارکباد دی۔ شکریہ

29/10/2025
18/10/2025


د عظیم خان یوسفزی مور وفات شوې ده، د جنازې لمونځ به سبا سهار  10 لس بجې په ډاګی  کښې ادا کېږي
26/08/2025

د عظیم خان یوسفزی مور وفات شوې ده، د جنازې لمونځ به سبا سهار 10 لس بجې په ډاګی کښې ادا کېږي

23/08/2025
21/08/2025

صوابی خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے کیمپ میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی کے صدر آصف الرحمٰن کا دھواں دھار حطاب تمام کارکنان اور عہدیداران کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بڑی تعداد میں احتجاجی طور کیمپ میں شرکت کی انہوں نے کہا اس بار اگر کسی کوئی انتظامیہ کی جانب سے نوٹس دینے آیا تو چاہے وہ ڈی سی ہو اس کو خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کا جیکٹ پہنائیں گے

Address

Karnal Sher Killi Swabi
Swat
0938

Telephone

03135036000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sikandar Sardar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share