Swat Football News

Swat Football News 🔵 Official page Of Swat Football 🔵
▶️ luqmanAliKhan_634

02/06/2026
Best of luck DFA Swat
02/06/2026

Best of luck DFA Swat

1980ء کی دہائی میں گراسی گراؤنڈ کا ایک خوبصورت منظر — اُس دور کی سادگی، کھلے میدان اور سوات کی پُرسکون فضا کی یاد دلاتا ...
28/05/2026

1980ء کی دہائی میں گراسی گراؤنڈ کا ایک خوبصورت منظر — اُس دور کی سادگی، کھلے میدان اور سوات کی پُرسکون فضا کی یاد دلاتا ہوا۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ “گراسی گراؤنڈ” کا نام کسی “جنرل گراسی” سے منسوب نہیں تھا، جیسا کہ حالیہ دنوں میں بعض حلقوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ مقامی تاریخِ سوات سے ناواقفیت کی بنا پر اس قسم کی غلط فہمیاں پھیلائی گئیں۔ دراصل “گراسی” نام اس میدان کی سرسبز و شاداب گھاس کی وجہ سے مشہور ہوا تھا۔

البتہ جنرل ڈگلس گریسی (Douglas Gracey) ایک برطانوی فوجی افسر تھے، جنہوں نے برصغیر کی تقسیم کے بعد پاکستان آرمی میں بھی خدمات انجام دیں اور بعد میں کمانڈر اِن چیف کے عہدے پر فائز رہے۔ مگر گراسی گراؤنڈ کا ان سے کوئی تاریخی تعلق ثابت نہیں ہوتا۔

26/05/2026

د مور زامنوں اختر د ٹولو مبارک شہ۔
پہ اېډوانس کې

20/05/2026

ڈی ایف اے سوات کے کپتان اطہر شاہ ایک تجربہ کار، باصلاحیت اور محنتی فٹبالر ہیں، جو ایک طویل عرصے سے ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ وہ نہ صرف اپنی بہترین کارکردگی کے ذریعے ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ آج بھی نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ بھرپور جذبے اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان کی فٹنس، تجربہ اور قائدانہ صلاحیتیں نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال ہیں۔
اطہر شاہ اُس دور کے اہم کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں جب ڈی ایف اے سوات اپنی بہترین فارم میں تھی اور ٹیم نے فٹبال کے میدان میں بے شمار کامیابیاں حاصل کیں۔ اُس وقت ٹیم کا ایک خاص مقام اور پہچان تھی، جس پر شائقینِ فٹبال کو فخر تھا۔

ہمیں اطہر شاہ سے پوری امید ہے کہ وہ اپنی قیادت، محنت اور تجربے کی بدولت ایک بار پھر ڈی ایف اے سوات کو اُس عروج تک لے جائیں گے جہاں یہ ٹیم آج سے 10،11 سال پہلے کھڑی تھی۔ ان شاء اللہ ڈی ایف اے سوات دوبارہ اپنی کھوئی ہوئی شان، مقام اور کامیابیاں حاصل کرے گی، اور شائقین کو ایک بار پھر بہترین فٹبال دیکھنے کو ملے گا۔

20/05/2026

DFA Swat Coach Akhtar Ayub Managing Team

20/05/2026

Swat DFA team 2026

کوہاٹ سیمنٹ کمپنی آل خیبرپختونخواہ فٹبال چیلنج کپ 2026 ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ میں ڈی ایف اے سوات نے آئیڈ...
20/05/2026

کوہاٹ سیمنٹ کمپنی آل خیبرپختونخواہ فٹبال چیلنج کپ 2026 ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ میں ڈی ایف اے سوات نے آئیڈیل فٹبال کلب لتمبر کو پلنٹی کیکس پر ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔مقررہ وقت تک میچ ایک ایک گول سکور سے برابر رہا۔ سوات ڈسٹرک ٹیم نے 4-1 پینلٹیز سے اپنے نام کیا۔

Address

Swat
634

Telephone

+923080971702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Football News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Football News:

Share

Category