02/06/2026
🏆⚽تندوڈاگ ٹائیگرفٹ بال ٹورنمنٹ تندو ڈاگ گراؤنڈ2026⚽🏆
الحمداللّٰہ آج ینگ فائیٹرفٹ بال کلب شموزی نے اپنےفری کواٹرفائنل میچ میں سری بلا فٹ بال کلب کو بہترین مقابلے کے بعد 0گول کے مقابلے میں1گول سے شکست دےدی۔
اسسٹ:عبداللّٰہ
گول سکورر:
وقاص:⚽️
Date:2/6/2026
تمام چاہنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو -