29/08/2026
اعزاز شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام! 🏆
اعزاز ایک بہترین انسان اور صاف نیت کا مالک تھا۔ فائنل کے موقع پر ان کے محترم چچا محمد ظاہر شاہ صاحب نے انتظامیہ اور تمام ٹیموں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ ظاہر شاہ صاحب کی شاندار اور حکمت سے بھرپور باتوں نے سب کے دل جیت لیے—ان کا یہ پیار اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے