20/04/2026
Futsal team ❤️
📍 ایم کے ارینا
الحمدللہ!
کل دوسرے میچ میں حمدان ایف سی نے تازہ گرام ٹیم کو تین گول کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر شاندار کامیابی اپنے نام کر لی۔
ٹیم نے پورے میچ میں بہترین کھیل، شاندار پاسنگ اور زبردست ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔