"A page for Muslims, by Muslims, promoting love, compassion and faith."
02/04/2026
صاحب زادہ فرحان نے حیدرآباد کنگز مین کے خلاف کمال کردیا ، اکیلے بندے نے میچ جتوا دیا ، صاحب زادہ فرحان نے زبردست سنچری سکور کی ، پی ایس ایل سیزن کی پہلی سنچری تھی۔
صاحب زادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 57 گیندوں پر 106 رنز بنائے ، ان کی اننگز میں 8 چھکے ، 7 چوکے شامل تھے ، جبکہ ان کا بیٹنگ سٹرائیک ریٹ 186 کا تھا ، کمال اننگز کھیلنے پر صاحب زادہ فرحان کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ، اس پی ایس ایل سیزن میں جو کھلاڑی مین آف دی میچ ایوارڈ جیتے گا اسے 5 لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔ صاحب زادہ فرحان کو بھی 5 لاکھ روپے ملے۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Mufti salman Azhar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.