01/03/2026
ہمارے پیارے سابقہ فٹبال پلیئر وقار حان ایک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں اور اس وقت زیرِ علاج ہیں۔ ہم سب دوستوں، رشتہ داروں اور اہلِ علاقہ سے گزارش کرتے ہیں کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ اور عاجلہ عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔