KTHN.Lahor Gharbi

KTHN.Lahor Gharbi Islamic and informative videos

03/09/2026
03/09/2026

السلام عليکم
7 ستمبر 1974 ء کو قاديانيوں کو غير مسلم اقليت قرار ديا گيا
اس عظيم کاميابى کى ياد ميں آئندہ پير 7 ستمبر2026 ء کو عشاء کى نماز کے فوراّ بعد محلہ کيکرو چم لاہور غربى مولانا آصف کى مسجد ميں 7ستمبر يوم الفتح کانفرنس متعقد ہوگى
اس موقع پر مہمان خصوصى ہونگے عالمى مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع صوابى کے ناظم عمومى حضرت مولانا مفتى عابد وہاب صاحب،
آپ تمام مسلمان بھائيوں ،دوستوں اور ہر شعبہ سے تعق رکھنے والے ساتھيوں کو اس کانفرنس ميں شرکت کى دعوت دى جاتى ہے جزاکم اللہ خيرا
منجانب:-عالمى مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور غربى يونٹ

6  اگست 2026 ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء مسجد جميل لاہور غربى اڈہ ميں عالمى مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور غربى يونٹ کے مبلغين...
07/08/2026

6 اگست 2026 ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء مسجد جميل لاہور غربى اڈہ ميں عالمى مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور غربى يونٹ کے مبلغين و خطاء کا جوڑ مقرر ہوا
جس کى صدار امير مجلس مولانا ادريس نے فرمائ
ايجنڈا:-عقيدہ ختم نبوت کى تحفظ اور رد قانيت پر مکمل مطالعہ اور مضبوط دلائل کے ساتھ عوام الناس خصوصاً نوجوان نسل کو آگاہ کرنا

آج  31   جولائی 2026 بعد نماز عشاء  محلہ چکی  ۔۔۔۔ مسجد غفار حاجی صاحب  میں،، عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے پروگرام ہوا۔
31/07/2026

آج 31 جولائی 2026 بعد نماز عشاء محلہ چکی ۔۔۔۔ مسجد غفار حاجی صاحب میں،، عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے
پروگرام ہوا۔

❤️ جناب سر پرست اعلیٰ ❤️ ( جناب عزت مآب حضرت مولانا نور العابدین دامت برکاتہم العالیہ)جیسا کہ آپ حضرات کو معلوم ہے کہ کل...
07/07/2026

❤️ جناب سر پرست اعلیٰ ❤️
( جناب عزت مآب حضرت مولانا نور العابدین دامت برکاتہم العالیہ)

جیسا کہ آپ حضرات کو معلوم ہے کہ کل بتاریخ 6-7-2026 کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی تحصیل شوری کی جانب سے لاھور غربی یونٹ کے لیے سرپرست اعلیٰ کے طور پر " حضرت مولانا نور العابدین صیب دامت برکاتہم العالیہ" کی تقرری ہوئی ،
آپ جیسے قابل اور مخلص سرپرست کا ملنا ہمارے لیے نعمت ہے آپ کی قابلیت ،تجربہ اور دیانت پر ہمیں مکمل بھروسہ ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو امانت کا حق ادا کرنے کی طاقت دے اور آپ کے فیصلوں میں برکت ڈالیں ۔
منجانب عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ لاھور غربی
محمد سلیمان حقانی

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KTHN.Lahor Gharbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category