Pak Cricket 360

Pak Cricket 360 Cricket is more than just a game; it’s an emotion. supporting the Men in Green!♥️🇵🇰

بی بی ایل میں بابر اعظم نے ایک بار پھر اپنے کلاس کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار نصف سنچری اسکور کی، یہ ان کی ٹورنامنٹ میں دو...
01/01/2026

بی بی ایل میں بابر اعظم نے ایک بار پھر اپنے کلاس کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار نصف سنچری اسکور کی، یہ ان کی ٹورنامنٹ میں دوسری نصف سنچری ہے 🌟🏏

“2026 کا یہ نیا سال بابر اعظم اور محمد رضوان کے نام — دعا ہے آپ دونوں اسی عزم، ایمان اور ہمت کے ساتھ آگے بڑھیں، ہر میدان...
01/01/2026

“2026 کا یہ نیا سال بابر اعظم اور محمد رضوان کے نام — دعا ہے آپ دونوں اسی عزم، ایمان اور ہمت کے ساتھ آگے بڑھیں، ہر میدان میں سرخرو ہوں، جھنڈا بلند کریں اور پاکستان کا نام دنیا میں مزید روشن کریں۔ اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ سلامت اور کامیاب رکھے — آمین
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰

دوحہ میں رائزنگ سٹار ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے UAE کو صرف 59 رنز پر آؤٹ کر دیا 👏 سفیان مقیم، معاذ صداقت اور باقی اٹ...
18/11/2025

دوحہ میں رائزنگ سٹار ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے UAE کو صرف 59 رنز پر آؤٹ کر دیا 👏 سفیان مقیم، معاذ صداقت اور باقی اٹیک کی جانب سے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ 👌

0/3 سے شروعات، اور آخر میں 341 رنز سے جیت — کیا شاندار واپسی تھی پاکستان کی 🇵🇰🔥کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے تاریخ رقم کی — ...
27/10/2025

0/3 سے شروعات، اور آخر میں 341 رنز سے جیت — کیا شاندار واپسی تھی پاکستان کی 🇵🇰🔥

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے تاریخ رقم کی — ایک ہی اننگز میں سات بلے بازوں نے پچاس سے زائد رنز بنائے! 🤯

سلمان 53، فرحت 57، یونس 77، یوسف 97، فیصل 139، آفریدی 60، اور رزاق 90 رنز 💪

بھارتی Irfan Pathan کی ہیٹ ٹرک یاد کرتے ہیں،
ہم پاکستان کی اس شاندار برتری کو یاد کرتے ہیں! 🇵🇰❤️

بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی پر ویرات کوہلی لگاتار صفر پر آؤٹ ۔
23/10/2025

بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی پر ویرات کوہلی لگاتار صفر پر آؤٹ ۔

صبح پخیر دوستوں رب کائنات سے دعا ہے کہ آج ہمارے کنگ بابر اعظم اور رضوان کو ایک اچھی سینچری بنانے میں کامیاب کرے آمین آمی...
23/10/2025

صبح پخیر دوستوں رب کائنات سے دعا ہے کہ آج ہمارے کنگ بابر اعظم اور رضوان کو ایک اچھی سینچری بنانے میں کامیاب کرے آمین آمین آمین🤲۔
Babar Azam

21/10/2025

شاہین شاہ آفریدی — کپتان 🏏
آصف آفریدی — ٹیم میں شامل 💪
سہیل آفریدی — وزیراعلیٰ 🏛️
چیف جسٹس — یحیی آفریدی ⚖️
آفریدیان مکمل پہ فار یو کے دی😁😉

امیروں کا ٹی ٹونٹی کپتان 😝 اور ہمار ے والہ پہلے کمنٹ میں 😎 #
01/10/2025

امیروں کا ٹی ٹونٹی کپتان 😝 اور ہمار ے والہ پہلے کمنٹ میں 😎 #

سیم ایوب ٹی ٹوئینٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قابض ہوگئے ۔ چلو جی لگتا ہے جنوبی افریقہ ٹ...
01/10/2025

سیم ایوب ٹی ٹوئینٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قابض ہوگئے ۔ چلو جی لگتا ہے جنوبی افریقہ ٹی ٹوئینٹی سیریز میں پھر اس کو کہی دیکھنا نہ پڑ جائے

Strong arms, stronger shots! 💪Farhan stays unbeaten with a classy 5️⃣0️⃣*💚
28/09/2025

Strong arms, stronger shots! 💪
Farhan stays unbeaten with a classy 5️⃣0️⃣*💚

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Cricket 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category