09/02/2023
جنتوں کی تعداد آٹھ ہیں.
پہلی جنت کا نام دارالجلال ہے.
دوسری جنت کا نام دارالقرار ہے.
تیسری جنت کا نام دارالسلام ہے.
چوتھی جنت کا نام جنتہ العدن ہے.
پانچویں جنت کا نام جنت الماوی ہے.
چھٹی جنت کا نام جنت الخلد ہے.
ساتویں جنت کا نام جنت الفردوس ہے.
آٹھویں جنت کا نام جنتہ النعیم ہے.